انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا
کراچی: ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ پچھلے چند روز سے جاری ہے۔ انٹربینک میں آج پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 13 پیسے…