براؤزنگ Pakistan

Pakistan

روپے کے مقابلے میں ڈالر 94 پیسے مہنگا

کراچی: ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ تھم نہیں سکا ہے، آج بھی 94 پیسے مہنگا ہوا ہے۔امریکی کرنسی کو کھلا چھوڑ دینے کے بعد اس نے بڑے پیمانے پر حشر سامانیاں بپا کی ہیں اور تاریخ کی نئی بلندی کو چھوچکا ہے، ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں

مہنگائی کی شرح ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچی

اسلام آباد: وطن عزیز میں مہنگائی کی شرح قومی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیے، جس کے مطابق جنوری کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 2.9 فیصد اضافہ ہوا اور ملک میں مہنگائی 27.6 فیصد

آئی ایم ایف سے مطالبات پر عمل درآمد کی خاطر پاکستان نے وقت مانگ لیا

اسلام آباد: آئی ایم ایف سے مطالبات پر عمل درآمد کی خاطر پاکستان نے وقت مانگ لیا۔آئی ایم ایف کے مشن ہیڈ نیتھن پورٹر کی سربراہی میں وفد نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی، جس میں پاکستان کی معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔مذاکرات

اونچی اُڑان بھرنے والا ڈالر 1 روپے 37 پیسے سستا

کراچی: تین چار روز حشر سامانیاں بپا کرنے والا ڈالر آج ایک روپے 37 پیسے سستا ہوگیا۔انٹربینک مارکیٹ میں مسلسل مہنگا ہونے اور تاریخ کی بلند ترین سطح پر جانے کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی آنا شروع ہوگئی۔منگل کو کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت

ڈالر کی بلند ترین پرواز جاری، قیمت 269 روپے 50 پیسے ہوگئی

کراچی: امریکی ڈالر کی قدر میں انتہائی سرعت کے ساتھ اضافے اور پاکستانی روپے کے بے وقعت ہونے کا سلسلہ جاری ہے، ڈالر مزید 7 روپے مہنگا ہوکر 269 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا

فی تولہ سونا 2 لاکھ 9 ہزار روپے پر جاپہنچا

کراچی: سونے کے نرخ ہیں کہ تھمنے میں نہیں آرہے، آج بھی بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا، پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار 500 روپے کا

ایجنسیوں کی بروقت کارروائی، خودکُش حملہ آوروں کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

اسلام آباد: بروقت کارروائی کرتے ہوئے انٹیلی جنس ایجنسیوں نے خودکُش حملہ آوروں کا بڑا نیٹ ورک پکڑلیا۔مذکورہ خودکُش حملہ آوروں کے نیٹ ورک سے افغان موبائل سمز، منشیات اور کرنسی برآمد ہوئی ہے۔19 جنوری کو جمرود تختہ بیگ چیک پوسٹ پر خودکُش حملہ

ڈالر کی مزید اونچی چھلانگ، 262 روپے پر جاپہنچا

کراچی: ڈالر کی اونچی چھلانگیں جاری ہیں، روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔گزشتہ دن کاروباری روز کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری رہا اور انٹر بینک مارکیٹ کے اختتام پر امریکی ڈالر 24 روپے 54

روپیہ مزید بے وقعت، ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے اضافہ

کراچی: امریکی کرنسی کی اُڑان کا سلسلہ تھم نہیں سکا ہے، آج بھی اس کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔آج بھی ڈالر نے اُڑان بھری ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 25 پیسے مہنگا ہوا ہے، انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا

نیشنل گرڈ میں خرابی، پاکستان بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

اسلام آباد/ کراچی: ملک بھر میں بڑا بجلی کا بریک ڈائون ہوا ہے، بیشتر حصے بجلی سے محروم ہوگئے، نیشنل گرڈ میں خرابی کی وجہ سے کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بجلی غائب ہوگئی۔کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی صبح ساڑھے 7