براؤزنگ Pakistan

Pakistan

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی، سونا بھی سستا

کراچی: اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی جب کہ سونا بھی سستا ہوگیا۔ امریکی ڈالر کی قدر میں آج ملا جلا رجحان رہا، انٹربینک میں ڈالر معمولی سا مہنگا ہوا جب کہ اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا۔ انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 37…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: نئے ہفتے کے پہلے کاروباری روز انٹربینک میں ڈالر 51 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 8 روپے مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 286 روپے 19 پیسے ہے۔ انٹربینک کے گذشتہ…

ایک روز کی بڑی گراوٹ کے بعد امریکی ڈالر کی قیمت بڑھ گئی

کراچی: جمعرات کو امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑی گراوٹ کے بعد جمعہ کو اس کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ ایک روز کی گراوٹ کے بعد امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں آج پھر مہنگا ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے مہنگا ہوا، جس کے بعد اوپن…

ماسی نے ایک سال کے بیٹے کو اغوا کرلیا تھا، قیصر نظامانی کا انکشاف

کراچی: پاکستانی ٹی وی ڈراموں کے تجربہ کار اداکار قیصر نظامانی نے انکشاف کیا ہے کہ میرے بیٹے کو ماسی نے اغوا کرلیا تھا، اس لیے اب ہم گھر میں مدد کے لیے کسی کو نہیں رکھتے۔ قیصر نظامانی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہمارے گھر میں…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی، روپیہ تگڑا

کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بڑی گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے، جس سے روپے کی قدر مستحکم ہوئی اور ڈالر 12 روپے سستا ہو کر 299روپے کا ہوگیا۔ بدھ کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ کم ہوکر 299روپے پر بند ہوا تھا جب کہ انٹربینک میں ڈالر…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد: پاکستان میں یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان ہے۔ آئل انڈسٹری ذرائع کے تخمینے کے مطابق یکم جون سے پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں بھی فی لیٹر 5…

ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت آئی ایم ایف کا مینڈیٹ نہیں، پاکستان

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے آئی ایم ایف کے مشن چیف ناتھن پورٹر کے بیان کو پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا تھا…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 312 پر جاپہنچا

کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمتیں بے قابو، انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہوئی ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر بے لگام ہوکر مزید مہنگا ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 285…

وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے رابطہ، پروگرام کی تکمیل کیلیے درخواست

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے رابطہ کرکے آئی ایم ایف پروگرام بحالی میں ڈیڈلاک ختم کرنے کے لیے کردار ادا کرنے کی درخواست کی ہے۔ وزارت خزانہ کے آئی ایم ایف سے گزشتہ 4 ماہ…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

اسلام آباد: عوام کے لیے خوش خبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع ہے۔ 16 مئی سے ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ آئل انڈسٹری ذرائع کے مطابق 16 مئی سے ملک میں پٹرول کی قیمت میں 17 روپے فی لیٹر کمی کا…