بپر جوائے آج پاکستان میں داخل ہوگا، کیٹی بندر میں موسلادھار بارش
ٹھٹھہ: بپر جوائے کے پیش نظر کیٹی بندر سے شہریوں کا انخلا مکمل کرلیا گیا۔
سمندری طوفان کے آج پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے جو کیٹی بندر سے ٹکرائے گا۔
کیٹی بندرمیں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، تیز ہواؤں سے دکانوں کی چادریں اڑگئیں…