براؤزنگ Pakistan

Pakistan

ڈالر مہنگا، سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: ملک میں امریکی ڈالر اور سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ کے نئے کاروباری ہفتے میں ڈالر 26 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے…

پاکستان: ڈالر کی سپلائی میں 16 فیصد بہتری

کراچی: گزشتہ ایک ماہ کے دوران پاکستان میں ڈالر کی سپلائی 16 فیصد بڑھی ہے اور مستقبل میں پاکستانی کرنسی کے مزید مضبوط ہونے کا امکان ہے۔ آپٹیمس کیپٹل منیجمنٹ کے مطابق پاکستان کی نیٹ فارن ایکسچینج ڈیریویٹیو پوزیشن فروری کے مقابلے میں 16 فیصد…

چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست، پاکستان ون ڈے کرکٹ کا نیا حکمراں!

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم نے چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر عالمی پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ یوں پاکستان ون ڈے کرکٹ کا نیا حکمراں بن گیا۔ کپتان بابراعظم کی شاندار سنچری اور آغا سلمان کی جارحانہ 58 رنز کی بدولت…

پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 48 فیصد سے متجاوز

اسلام آباد: ملک میں گرانی کی شرح میں مزید ہوش رُبا اضافے، ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 1.05 فیصد اضافہ ہوا ہے اور ملک میں…

کیا پاکستان ون ڈے میں دوبارہ نمبرون بن سکتا ہے؟

کراچی: پاکستان کے آئی سی سی رینکنگ میں ورلڈ نمبرون بننے کا بہترین موقع ہاتھ لگ گیا۔ پاکستان اور نیوزی لیںڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا ون ڈے میچ کل (بدھ) کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، پانچ میچز کی سیریز میں قومی ٹیم کو 0-2 کی…

پاکستان میں سالانہ 4 ارب ڈالر کی خوراک کا ضیاع، لمحہ فکریہ

اسلام آباد: وطن عزیز میں ہر برس 4 ارب ڈالر کی خوراک ضائع ہوجاتی ہے، اتنے بڑے پیمانے پر غذا کا ضیاع تشویش ناک ہے، اس سے لاکھوں بھوکے لوگوں کا پیٹ بھرا جاسکتا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق کی دستاویزات میں انکشاف ہوا…

امریکی ریاست ہوٹل روزویلٹ 200 ڈالر فی کمرہ یومیہ کرائے پر لینے کی متمنی

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی نے روز ویلٹ ہوٹل کو لیز پر دینے کے لیے چار رکنی مذاکراتی کمیٹی قائم کردی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا، جس میں معاشی صورت حال پر غور…

پاکستان میں 2 کروڑ 30 لاکھ بچوں کے اسکول نہ جانے کا انکشاف

اسلام آباد: پاکستان میں سوا دو کروڑ سے زائد بچوں کے اسکول نہ جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اسکول نہ جانے والے بچے دنیا میں سب سے زیادہ ہیں۔ قومی اسمبلی میں پاکستان میں اسکول نہ جانے والے بچوں…

یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع

اسلام آباد: یوم مزدور یعنی یکم مئی سے پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ آئل کمپنیز ذرائع کے مطابق یکم مئی سے پٹرول کی قیمت میں ساڑھے 4 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔ آئل کمپنیز ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں 6…

سونا مہنگا، اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا

کراچی: سونے کے دام آج پھر بڑھ گئے، اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔ انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 283 روپے 93 روپے تھا، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 53 پیسے کا اضافہ ہوا۔ گزشتہ روز انٹربینک…