پاکستان سمیت دُنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے!
کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کی صلاحیت اور ان کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے عورتوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔
گھر ہو یا دفتر، اسپتال ہو یا میدان جنگ، ہر شعبے میں خواتین نے اپنی صلاحیتوں کو منوایا ہے، خواتین کے عالمی دن کو…