براؤزنگ Pakistan

Pakistan

بھارتی انتہاپسندوں کی دھمکیاں، قومی ہاکی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ

لاہور: بھارتی انتہاپسندوں کی دھمکیوں کے بعد پاکستان ہاکی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان کی ہاکی ٹیم بھارت میں ایشیا کپ ٹورنامنٹ کھیلنے نہیں جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ کھیلوں کو…

بھارت نے دہشتگردی کو پاکستان کیخلاف بطور پالیسی اپنا رکھا ہے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ ریاستی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کو بھارت نے ایک پالیسی کے طور پر پاکستان کے خلاف اپنایا ہوا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ بھارت کے یہ مذموم عزائم…

بھارت کی اجارہ داری نہ پہلے قبول کی اور نہ آئندہ کریں گے، فیلڈ مارشل

راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم بھارت کو واضح پیغام دیتے ہیں کہ پاکستان نے نہ پہلے ہندوستان کی اجارہ داری قبول کی اور نہ آئندہ کبھی کرے گا۔ 52 ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے افسران سے اہم خطاب کرتے ہوئے چیف آف آرمی اسٹاف…

پاکستان اور امریکا میں تجارتی مذاکرات کامیاب، اگلے ہفتے معاہدے پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی مذاکرات میں پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق آئندہ ہفتے معاہدے کی تکمیل پر اتفاق طے پا گیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب اور امریکی وزیر تجارت ہاورڈ لُٹنِک…

پاکستان کا نوبل امن انعام کیلئے ٹرمپ کی نامزدگی کی سفارش کا فیصلہ

اسلام آباد: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل امن انعام 2026 کے لیے نامزد کرنے کی سفارش کا حکومت پاکستان نے فیصلہ کرلیا۔ حکومت پاکستان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی مداخلت سے پاکستان بھارت جنگ ٹل گئی، نوبل امن انعام 2026 کے لیے سفارش کا…

اداکار جوڑے محب مرزا اور صنم سعید کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے مقبول اداکاروں محب مرزا اور صنم سعید کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کیا۔ انہوں نے مداحوں کو اپنے بیٹے کی آمد کی خوشخبری ایک ماہ بعد دی اور اپنے…

پاکستان اور امریکا تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے پر متفق

اسلام آباد: پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی کامرس سیکریٹری سے ورچوئل میٹنگ ہوئی، جس میں پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے کو جلد حتمی…

بھارت آبی وسائل کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی خطرناک نظیر قائم کررہا ہے، بلاول

واشنگٹن: پاکستانی سفارتی کمیٹی کے سربراہ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت میں کہیں بھی دہشت گردی کا کوئی واقعہ پیش آتا ہے تو ثبوت ہو یا نہ ہو اس کا مطلب جنگ سمجھا جاتا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلاول بھٹو زرداری…

ملک میں گدھوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 60 لاکھ 47 ہزار ہوگئی

کراچی: پاکستان کے طول و عرض میں گدھوں کی تعداد میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق ملک میں ایک سال میں گدھوں کی تعداد مزید ایک لاکھ 9 ہزار بڑھ گئ،ی جس کے بعد گدھوں کی مجموعی تعداد 59 لاکھ 38 ہزار سے بڑھ کر 60…

پاکستان نے بھارتی جارحیت کا جواب دے کر بازی پلٹ دی، وزیراعظم

کوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کو میدان جنگ اور سفارتی محاذ دونوں پر شکست کا سامنا ہے۔ کوئٹہ میں کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج میں افسروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ اس کالج نے ہمیشہ شاندار خدمات انجام دیں، اس ادارے نے تمام…