براؤزنگ Pakistan

Pakistan

آئی ٹی برآمدات میں 35 فیصد کا بڑا اضافہ

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزا فاطمہ کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں آئی ٹی برآمدات 35 فیصد اضافے سے 1 ارب 20 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں شزا فاطمہ نے بتایا کہ رواں…

آئی سی سی نے بھارت سے پاکستان نہ آنے کی تحریری وجوہ طلب کرلیں

دبئی: آئی سی سی نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہ آنے کی تحریری وجوہ طلب کرلیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے بھارتی خط کی تحریری کاپی مانگی تھی جب کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو پاکستان نہ جانے…

آئی ایم ایف سے مذاکرات میں بڑا بریک تھرو، منی بجٹ نہیں آئے گا

اسلام آباد: آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کے مذاکرات میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، ایف بی آر حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا اور پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی بھی نہیں لگایا جائے گا۔ ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئی منی بجٹ…

چیمپیئنز ٹرافی: بھارت کی عدم شرکت پر کسی اور ٹیم کو بلانے کی تجویز

اسلام آباد: پاکستان میں اگلے سال منعقدہ ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ میں بھارت کی عدم شرکت پر وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو کسی دوسری ٹیم کو مدعو کرنے کی تجویز دی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پی سی بی حکام نے حکومتی ایڈوائس پر قانونی…

پاکستان میں ہر سال ساڑھے 3 لاکھ افراد فالج کا شکار ہوتے ہیں

کراچی: ماہرین کا کہنا ہے کہ دستیاب اعداد و شمار اور ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں ایک سال کے دوران ساڑھے 3 لاکھ افراد فالج کا شکار ہوجاتے ہیں۔ اس تعداد کے قریباً 40 فیصد لوگ موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ…

امریکا سے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت پر مبنی تعلقات کے حامل ہیں، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کے امریکا کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں، دونوں ممالک کے تعلقات اندرونی معاملات میں عدم مداخلت پر مبنی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہنا…

قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

اسلام آباد: قطر کی جانب سے پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران قطر کے دورے میں سرمایہ کاری سے متعلق ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا اور کہا…

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں تاریخی اضافہ

اسلام آباد: حکومتی معاشی پالیسیوں اور ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری کی وجہ سے پاکستانی ٹیکسٹائل کی برآمدات 26 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ پاکستان کے ادارہ شماریات کے مطابق اگست 2024 میں ٹیکسٹائل کی برآمدات 13 فیصد اضافے کے ساتھ 1.64…

پاکستان میں نومبر کے وسط سے ڈینگی کیسز میں کمی متوقع

کراچی: نومبر کے وسط سے پاکستان میں ڈینگی کیسز میں کمی متوقع ہے، تاہم اگلے 15 دنوں کو نازک ٹھہرایا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق موجودہ ماحولیاتی تغیرات کے رجحانات کی بنیاد پر توقع کی جاتی ہے کہ نومبر میں ڈینگی کے کیسز میں کمی واقع ہوسکتی…

خطے کو درپیش چیلنجز کے خاتمے کیلئے ایکدوسرے سے دیانتداری کیساتھ بات چیت ضروری ہے، بھارت

اسلام آباد: بھارت کے وزیر خارجہ جے شنکر نے پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی ہیڈز آف کونسل کی سربراہی سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ اسلام آباد میں ایس سی او سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر کا کہنا تھا کہ…