براؤزنگ #Pakistan

#Pakistan

بینظیر بھٹو دوسروں سے منفرد تھیں

احسن لاکھانی پچھلے دنوں بینظیر بھٹو کی لکھی کتاب "Daughter of the East" کا مطالعہ کر رہا تھا۔ اس کتاب کو مکمل کرنے کے بعد میں بینظیر بھٹو کی شخصیت کا مداح بن گیا۔ آپ بینظیر بھٹو کی سیاست سے اختلاف یا اتفاق کر سکتے ہیں لیکن ان میں جو

کورونا کی دوسری لہر، ایک روز میں 30 افراد جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں فعال کورونا کیسز کی تعداد بڑھ کر 16 ہزار 242 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 30 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے

کورونا وبا سے ایک روز میں 26 افراد جاں بحق

اسلام آباد/ کراچی/ لاہور/ پشاور/ کوئٹہ: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ماہ بعد ایک روز میں سب سے زیادہ 26 ہلاکتیں سامنے آئی ہیں۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے

پہلا ون ڈے، پاکستان نے زمبابوے کو ہرادیا!

راولپنڈی: قومی کرکٹ ٹیم نے پہلے ایک روزہ میچ میں زمبابوے کو 26 رنز سے شکست دے دی۔تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے مقابلے میں پاکستان کی جانب سے دیے گئے ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی پوری ٹیم شاہین آفریدی اور وہاب ریاض کی زبردست بولنگ کی

گستاخانہ خاکوں کا معاملہ، پاکستان کا پوپ سے رابطے کا اعلان

اسلام آباد: گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس اور شیخ جامعۃ الازہر سے رابطہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ

پاکستان، ترکی ہمارے معاملات میں مداخلت نہ کریں، فرانس کی ڈھٹائی!

پیرس: سرکاری سرپرستی میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے ذریعے مسلمانوں کی دل آزاری کرنے والے ملک فرانس کے وزیرداخلہ جیرالڈ درمانین نے ڈھٹائی اختیار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ترکی فرانس کےاندرونی معاملات میں مداخلت نہ کریں۔خبررساں ادارے

ملک بھر کے 128 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

اسلام آباد: ملک بھر کے 128 اضلاع میں ہفت روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق 26 اکتوبر سے یکم نومبر تک جاری رہنے والی اس انسداد پولیو مہم کے دوران 5 سال سے کم عمر کے 3 کروڑ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں

گستاخانہ خاکوں اور فرانسیسی صدر کے بیان پر پاکستان کا شدید احتجاج

اسلام آباد: گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور فرانسیسی صدر کے بیان پر پاکستان نے فرانسیسی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر فرانسیسی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا اور خاکوں کی اشاعت اور فرانس کے صدر کے

عالمی بینک نے پاکستان کیلیے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد: پاکستان کے لیے عالمی بینک نے 30 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اس قرض سے چلنے والا پروگرام پبلک سیکٹر کے مالی امور میں بہتری لائے گا جب کہ پروگرام کے تحت وفاق اور پنجاب میں

زمبابوے سے سیریز، تمام کھلاڑی کورونا سے محفوظ!

لاہور: زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم میں شامل تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کووڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آگئی ہیں۔اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں اور ٹیم آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ گزشتہ روز لیے گئے تھے، جس کی رپورٹ منفی آنے کے بعد