براؤزنگ Omicron

Omicron

کورونا کا تیزی سے پھیلنے والا نیا ویرینٹ سامنے آگیا

الجزائر: کورونا وائرس کا سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والا ویرینٹ سامنے آگیا۔الجزائر میں کورونا کے بی اے ٹو اومی کرون سب ویرینٹ کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔یورپی سائنس دانوں کے مطابق بی اے ٹو اومی کرون سے ڈیڑھ گنا زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے۔دوسری

کورونا وبا مزید 15 زندگیاں نگل گئی، 5196 نئے مریض!

اسلام آباد/ کراچی: ملک بھر میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 15 افراد انتقال کر گئے اور 5196 نئے مریض بھی سامنے آئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے

کورونا خدشات، سندھ حکومت کے اسکولوں کیلیے احکامات

کراچی: این سی اوسی کے فیصلے کی روشنی میں محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے کے نجی و سرکاری اسکولوں کے لیے احکامات جاری کردیے۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق 12 سال سے کم عمر طلبہ 50 فیصد حاضری کے ساتھ اسکول آئیں گے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 12 سال سے

کورونا کیسز میں اضافہ، معیشت اس قابل نہیں کہ پابندیاں لگائیں: وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: شہر قائد میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے لاک ڈاؤن سے متعلق کوئی بھی اقدام این سی او سی کی ہدایت سے مشروط کردیا۔وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ شہر میں کورونا کیسز میں

کورونا وائرس کی پانچویں لہر، اومیکرون تیزی سے پھیلنے لگا

اسلام آباد: کورونا وائرس کی پانچویں لہر نے دستک دے دی، این سی او سی کے مطابق اومیکرون تیزی سے پھیل رہا ہے۔وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا، جس میں وبا کی بدلتی صورت حال، قومی ویکسی نیشن مہم اور بیماری کے پھیلاؤ کا

لاہور میں اومی کرون تیزی سے پھیلنے لگا

لاہور: کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ اومی کرون لاہور میں تیزی سے پھیلنے لگا۔محکمہ صحت کے مطابق پنجاب بھر میں سامنے آنے والے 50 کیسز میں سے 49 کا تعلق لاہور سے ہے جب کہ لاہور میں کورونا مثبت آنے کی شرح 2 فیصد ہوگئی اور گزشتہ روز شرح 3 فیصد

اومیکرون، یو اے ای میں چار ممالک کے شہریوں کا داخلہ بند

دبئی: اومی کرون پھیلنے کے خدشے کے پیشِ نظر متحدہ عرب امارات نے چار ممالک کے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کینیا، تنزانیہ،

شہر قائد میں ’’اومیکرون‘‘ کے مزید 6 مشتبہ کیسز

کراچی: کئی ممالک میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ ’اومیکرون‘ کے کراچی میں مزید 6 مشتبہ کیسز سامنے آگئے۔محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق شہر قائد میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ ’اومیکرون‘ کے مزید 6 مشتبہ کیسز سامنے آگئے، تمام

قلات میں اومی کرون کے 32 مشتبہ کیسز

قلات: کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے 32 مشتبہ کیسز قلات میں سامنے آنے کی اطلاعات ہیں، نمونے این آئی ایچ ڈی کو بھجوا دیے گئے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے محکمہ صحت سے رپورٹ طلب کرلی۔ڈی ایچ او قلات ڈاکٹر نصراللہ لانگو کے مطابق

ملک میں اومیکرون کا دوسرا کیس رپورٹ، مریض قرنطینہ سے فرار

کراچی: ملک میں اومیکرون کا ایک اور کیس سامنے آگیا، مریض قرنطینہ سے فرار۔ذرائع محکمہ صحت کے مطابق 35 سالہ شخص برطانیہ سے کراچی پہنچا، رینڈم چیکنگ میں متعلقہ شخص میں پہلے کورونا اور بعد میں جینوم سیکویسنگ کے بعد اومیکرون کی تصدیق ہوئی،