براؤزنگ Oil

Oil

سندھ: ضلع ٹنڈو الٰہ یار سے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت

اسلام آباد/ ٹنڈوالٰہ یار: آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) کے مطابق سندھ کے ضلع ٹنڈوالٰہ یار میں تیل اور گیس دریافت ہوئی ہے۔ او جی ڈی سی ایل کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ سندھ میں درس ویسٹ کنواں نمبر 2 کی 2081…

روسی تیل 15 ڈالر سستا، خریداری معاملات ہم نے طے کیے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ روس سے آنے والا تیل عالمی منڈی کے مقابلے میں 15 ڈالر سستا ہے۔ راولپنڈی، اسلام آباد کے ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ حکومت نے جھوٹ اور…

یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور چائے کی پتی سستی

اسلام آباد: حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے یوٹیلٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی اور چائے کی پتی سستی کردی گئی۔جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر ایک کلو گھی کی قیمت میں 8 روپے کمی کی گئی ہے۔ ایک کلو کیٹگری ون کا برانڈڈ گھی 520 سے کم

عالمی منڈی میں تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ

لندن: بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمت آج 5 فیصد بڑھادی گئی۔برطانوی خام تیل برینٹ 105 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا جب کہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 103 ڈالر کی سطح پر فروخت ہورہا ہے۔عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں بھی 11 فیصد اضافہ

یوٹیلٹی اسٹورز پر بھی گرانی کا طوفان، متعدد اشیاء مہنگی

اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل سمیت متعدد اشیاء مہنگی کردی گئیں جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق گھی کی فی کلو قیمت میں 66 روپے تک کا اضافہ کردیا گیا ہے جب کہ ٹی وائٹنر1.2 کلو گرام

گراں ایل این جی اور خام تیل معیشت کے لیے بڑا خطرہ قرار

کراچی: بین الاقوامی منڈی میں خام تیل اور ایل این جی کی بڑھتی قیمتوں نے ملکی معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں خام تیل کے نرخ گزشتہ تین برس کی بلند سطح پر ہیں، اس وقت برینٹ خام تیل کے نرخ 83 ڈالر جب

سعودیہ پاکستان کو تیل خریداری کیلیے 3.6 ارب ڈالر دے گا

اسلام آباد: سعودی عرب تیل کی خریداری کے لیے پاکستان کو 3.6 ارب ڈالر فراہم کرے گا۔وزیر خزانہ شوکت ترین کا جہلم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سعودی عرب کے ساتھ معاشی پیکیج فائنل ہوگیا اور مؤخر ادائیگیوں پر تیل کے لیے 3 ارب 60 کروڑ

یوٹیلٹی اسٹورز میں قیمتوں کو پر لگ گئے: تیل 97 روپے مہنگا!

اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورز پر گرانی کا نیا سیلاب آ گیا، گھی 96 روپے فی کلو تک مہنگا ہوگیا، کوکنگ آئل کے نرخوں میں 97 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔یوٹیلٹی اسٹورز پر مہنگائی کا ریلا آگیا، مختلف اشیاء کی قیمتوں میں ہوش رُبا اضافہ کردیا گیا،

مجھے خوف خدا ہے، بڑے چوروں کو نہیں چھوڑوں گا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ چاہے حکومت چلی جائے چینی مافیا سمیت کسی کو رعایت نہیں دوں گا۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کی جانب سے براہ راست پوچھے گئے سوالات کے جواب میں کہا کہ کورونا کی پہلی اور دوسری لہر میں قوم نے ایس او پیز پر عمل…