براؤزنگ NZ Beat Pakistan

NZ Beat Pakistan

پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو باآسانی 73 رنز سے ہرادیا

نیپئر: 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ نیپیئر میں کھیلا گیا جہاں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر نیوزی…

چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ہراکر برتری حاصل کرلی

لاہور: پاکستان کو مسلسل دوسرے ٹی20 میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دے کر نیوزی لینڈ نے سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی۔ نیوزی لینڈ نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 178 رنز بنائے، جواب میں…

نیوزی لینڈ سے اَپ سیٹ شکست پر رمیز راجا بھڑک اُٹھے

راولپنڈی: نیوزی لینڈ کی سی ٹیم کے خلاف سیریز کے تیسرے ٹی 20 میں شکست پر سابق کرکٹر رمیز راجا بھی بھڑک اٹھے۔ سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو میں تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کو مدنظر رکھتے ہوئے…

نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹی 20 میں پاکستان کو ہراکر سیریز جیت لی

ڈونیڈن: پاکستان کو تیسرے ٹی 20 میں شکست، نیوزی لینڈ نے سیریز اپنے نام کرلی۔ ڈونیڈن میں کھیلے گئے ٹی 20 سیریز کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 45 رنز سے ہراکر سیریز جیت لی۔ قومی ٹیم کی بیٹنگ بدستور ناکام رہی، پاکستان ٹیم 225 رنز کے…

کیویز کے ہاتھوں پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو شکست، سیریز برابر

راولپنڈی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں کیویز نے میزبان کو 6 وکٹوں سے زیر کرکے سیریز 2-2 سے برابر کردی، ایک میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔ آخری ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ نے مارک چپ مین کی شاندار…

تیسرے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے ہرادیا

لاہور: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کے تیسرے ٹی 20 میں دلچسپ مقابلے کے بعد مہمان ٹیم نے شاہینوں کو 4 رنز سے زیر کرلیا۔ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 159 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔پاکستان کی جانب سے

دوسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 79 رنز سے زیر کرلیا

کراچی: پاکستان کے دورے پر آئی ٹیم نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ایک روزہ مقابلے میں 79 رنز سے زیر کرلیا۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کی ٹیم 43 اوورز میں 182 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔پاکستان کی جانب سے