براؤزنگ Notice

Notice

شہر قائد میں مہنگا دودھ بیچنے والوں کی شامت، 2 دُکانیں سیل

کراچی: شہر قائد کے علاقے ڈیفنس اور کلفٹن میں زائد قیمت پر دودھ فروخت کرنے والی 2 دکانیں سیل کردی گئیں۔ کمشنر کراچی کی جانب سے دودھ کی مقرر کردہ قیمت سے زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کے خلاف ڈیفنس اور کلفٹن کے علاقوں میں کارروائیاں کی گئیں۔…

کیا واقعی سونیا کے 50 لاکھ ہرجانے کے نوٹس سے عروہ لاعلم ہیں؟

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی معروف اداکارہ عروہ حسین نے کہا ہے کہ انہیں سونیا حسین کی جانب سے بھیجے گئے کسی نوٹس کے بارے میں علم نہیں۔نئی آنے والی فلم ٹچ بٹن کے ذریعے بہ حیثیت پروڈیوسر ڈیبیو کرنے والی عروہ حسین نے نجی ٹی وی کے

مینار پاکستان پر لڑکی کو ہراساں کرنے کا واقعہ، وزیراعظم کا نوٹس

اسلام آباد: مینار پاکستان کے مقام پر یوٹیوبر لڑکی پر ہجوم کے حملے اور ہراسانی کے افسوس ناک واقعے پر وزیراعظم عمران خان نے آئی جی پنجاب انعام غنی سے رابطہ کرلیا۔پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ لاہور میں پیش آئے واقعے

لیگی رہنما نے لا اینڈ آرڈر کو چیلنج کیا: نیب کا مریم نواز کے بیان پر نوٹس!

لاہور: نیب لاہور نے مریم نواز کی جانب سے من گھڑت بیان کا نوٹس لے لیا، نیب کی جانب سے کہا گیا کہ مریم نواز نے اشتعال انگیز بیانات دیتے ہوئے لاء اینڈ آرڈر کو چیلنج کیا۔ نیب لاہور کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق مریم نواز کے خلاف منی لانڈرنگ…

وزیراعظم کا مروہ قتل اور موٹروے پر اجتماعی زیادتی کے واقعے کا نوٹس

اسلام آباد: وزیراعظم نے کراچی میں ننھی مروہ سے زیادتی و قتل جب کہ لاہور موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے افسوس ناک واقعات کا نوٹس لے لیا۔عمران خان سے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے ملاقات کی، جس میں سیاسی اور ملکی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔

موٹروے اجتماعی زیادتی کیس، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس

لاہور: موٹروے کے قریب خاتون سے ہونے والی اجتماعی زیادتی کا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نوٹس لے لیا۔گوجرانوالا کی رہائشی ثنا نامی خاتون ڈیفنس میں رہائشی اپنی بہن سے ملنے کے لیے لاہورآئی تھیں۔ واپسی کے دوران ثنا کی کار کا پٹرول ختم ہوگیا،

کراچی کی سیلابی صورت حال، وزیراعظم کا نوٹس، تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت

اسلام آباد: ‏وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں بارش کے بعد کی صورت حال کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی اداروں کو کراچی کے شہریوں کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں

چیئرمین نیب کا کے الیکٹرک کے خلاف انکوائری کا حکم!

اسلام آباد: نیب کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کے الیکٹرک کے خلاف عوامی شکایات اور میڈیا رپورٹس کا نوٹس لے لیا۔چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کے الیکٹرک کے خلاف غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ، اربوں روپے کی اووربلنگ اور حکومت کے ساتھ