براؤزنگ North korea

North korea

شمالی کوریا کی ایک بار پھر ایٹمی حملے کی دھمکی

پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے سربراہ حکومت کم جونگ ان نے ایک بار پھر ایٹمی حملے کی دھمکی دے دی۔ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے بیان میں کہا کہ اگر دشمنوں نے ہمیں جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دی تو ہم خود ایٹمی حملہ کردیں گے۔ کم…

شمالی کوریا میں سانس کی بیماری پھیلنے پر لاک ڈاؤن

پیانگ یانگ: شمالی کوریا میں نظام تنفس کی ایک بیماری کے کیسز کی تعداد میں اضافے کے بعد لاک ڈاؤن کردیا گیا۔رپورٹس کے مطابق حکام کی جانب سے دارالحکومت پیانگ یانگ میں سانس کی بیماری تیزی سے پھیلنے کے بعد 5 روز کے لیے لاک ڈاؤن کے نفاذ کے

شمالی کوریا کے صدر کورونا میں مبتلا، حالت تشویش ناک

پیانگ یانک: شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، جس کے بعد سے اُن کی حالت تشویش ناک ہے۔بیرون ممالک کے ذرائع ابلاغ کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی حالت کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث شدید تشویش

شمالی کوریا کا آواز کی رفتار سے 5 گنا تیز میزائل کا تجربہ

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے ہائپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے گزشتہ روز ایک میزائل تجربہ کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ’ہائپرسونک میزائل‘ 6 ہزار 180 کلومیٹر فی گھنٹہ

شمالی کوریا کا پابندیوں کے باوجود بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

پیانگ یانگ: جنوبی کوریا نے الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا نے عالمی پابندیوں کے باوجود بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کی پابندیوں

شمالی کوریا کا ایٹمی کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے ایٹمی میدان میں ایک بڑا سنگ میل حاصل کرلیا ہے، شمالی کوریا کے پہلے ایٹمی صلاحیت کے حامل اسٹرٹیجک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے 1500 کلومیٹر تک مار کرنے

دُنیا کا طاقت ور ترین ہتھیار!

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے اپنے نئے بیلسٹک میزائل کی رونمائی کی ہے، جسے وہ دنیا کا سب سے طاقتور ہتھیار قرار دے رہا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا میں جمعرات کی رات ایک پریڈ کا انعقاد کیا گیا، جس میں اس نے سب میرین سے داغے جانے

شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل میں فٹ ہونے والے جوہری آلات تیار کرلیے، اقوام متحدہ

پیانگ یانگ: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے ممکنہ طور پر بیلسٹک میزائل میں فٹ ہونے والے جدید جوہری آلات تیار کیے ہیں، جن کی مدد سے ہدف کو باآسانی تباہ کیا جاسکتا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی پابندیوں کی نگرانی