براؤزنگ New Research

New Research

تیز رفتار چہل قدمی صحت کے لیے بے حد فائدہ مند

لیسٹر: تیز رفتار چہل قدمی انسانی صحت کے لیے بے حد فائدہ مند قرار پائی ہے۔ یونیورسٹی آف لِیسٹر کے محققین نے اوسطاً 57 برس کے 3 لاکھ 91 ہزار 652 افراد کا معائنہ کیا۔ تحقیق کے مطابق تیز رفتار سے چلنے والوں (6.4 کلومیٹر سے زیادہ رفتار پر)…

ڈپریشن سے نمٹنے کا آسان طریقہ سامنے آگیا

بارسلونا: ڈپریشن آج کل ہر دوسرے فرد کا مسئلہ ہے، اس کا ایک بہت ہی آسان حل ہے جو آپ کی صحت پر خاطرخواہ مثبت اثر ڈال سکتا ہے۔ حالیہ تحقیق جو بارسلونا میں ای سی این پی کی 36 ویں کانگریس میں پیش کی گئی، نے ڈپریشن سے نمٹنے کی ناقابل یقین…

روز ایک کپ چائے ذیابیطس خدشات کو کم کرنے میں معاون

ہیمبرگ: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ چائے کا استعمال ٹائپ 2 ذیابیطس میں مبتلا ہونے کے اندیشوں کو 28 فیصد تک کم کردیتا ہے۔ یونیورسٹی آف ایڈیلیڈ (آسٹریلیا) اور ساؤتھ ایسٹ یونیورسٹی (چین) کے محققین نے چین سے تعلق رکھنے والے 1923 افراد کی…

ای سگریٹ کے استعمال سے دمے کے خطرات میں دُگنا اضافہ

ٹیکساس: ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ای سگریٹ کے بخارات ان نوجوانوں میں دمے کا خطرہ بڑھا دیتے ہیں جنہوں نے کبھی سگریٹ بھی نہیں پی۔ اس ضمن میں محققین کا کہنا ہے کہ اگرچہ ای سگریٹ میں عام سگریٹ کے مقابلے میں کم زہریلے مادے ہوتے…

مصنوعی مٹھاس سے ڈپریشن کے خطرات لاحق ہوسکتے ہیں

میساچوسیٹس: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مصنوعی مٹھاس اور الٹرا پروسیسڈ غذائیں ڈپریشن کا باعث بن سکتی ہیں۔ امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی اور ماس جنرل برِیگھم ہاسپٹل کے محققین کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں 42 سے 62 سال کے درمیان عمر کی…

پنیر کا استعمال دماغی صحت کے لیے مفید قرار

ٹوکیو: سائنس دانوں نے ایک ایسی غذا کا سراغ لگایا ہے جو دماغی صحت کے لیے فائدہ مند ہوسکتی ہے۔ جاپان کے شہر اوبو میں قائم نیشنل سینٹر فار جیریئٹرکس اینڈ جیرونٹولوجی کے محققین نے 65 برس سے زیادہ عمر کے 1500 سے زائد افراد کی صحت اور کھانے کی…

بدہضمی کے علاج کے لیے ہلدی موثر ہتھیار

بینکاک: نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ہلدی کا استعمال دوا کی طرح بدہضمی کا علاج کرنے کے لیے مؤثر ثابت ہوسکتا ہے۔ جرنل بی ایم جے ایویڈینس بیسڈ میڈیسن میں شائع شدہ تحقیق کے مطابق ہلدی میں پایا جانے والا ایک مرکب معدے کی تیزابیت کم کرنے…

دیر سے اُٹھنے کے باعث خواتین کے ذیابیطس میں مبتلا ہونے کا انکشاف

بوسٹن: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ خواتین کا رات کو دیر تک جاگنا، ان کے ذیابیطس میں مبتلا ہونے کے خطرات کو قریباً 20 گُنا تک بڑھا دیتا ہے۔ امریکا کے شہر بوسٹن میں قائم برِگھم اینڈ ویمنز ہاسپٹل کے محققین نے 2009 سے 2017 کے درمیان…

ادھیڑ عمری میں وزن میں اضافہ موت کے خدشات بڑھا سکتا ہے

ایمسٹرڈیم: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ درمیانی عمر (40 یا 50 برس کی دہائی) میں موجود افراد کے وزن کا بڑھ جانا ان کی موت کے خدشات میں 30 فیصد تک اضافہ کرسکتا ہے۔ تحقیق میں دیکھا گیا کہ وہ افراد جن کا بلڈپریشر، کولیسٹرول یا بلڈ شوگر اور…

مصنوعی مٹھاس سے دل کی صحت متاثر ہونے کا انکشاف

بارسلونا: مصنوعی مٹھاس کے دل کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسپین میں محققین کی جانب سے کیے جانے والے سائنسی ریویو میں بتایا گیا کہ قلبی صحت پر نقصان دہ اثرات مرتب کرنے کے ساتھ مصنوعی مٹھاس بڑھتے وزن کو قابو کرنے میں بھی…