براؤزنگ netherland

netherland

نیدرلینڈ کے شہری نے دنیا کی سب سے لمبی سائیکل بناڈالی

ایمسٹرڈیم: نیدرلینڈز سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے انجینئروں کی ٹیم کے ساتھ مل کر 180 فٹ اور 11 انچ لمبی سائیکل بنائی اور دنیا کی سب سے لمبی سائیکل کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ 39 سالہ آئیون شالک کا کہنا تھا کہ لڑکپن سے ان کا یہ خواب تھا کہ…

تاریخ میں پہلی بار مسلم خاتون کا ہالینڈ کی وزیراعظم بننے کا امکان

ایمسٹرڈیم: آئندہ بدھ کو ہالینڈ میں وزارت عظمیٰ کے لیے انتخاب ہونے جارہا ہے، جس کے لیے پہلی بار ایک مسلم خاتون بھی میدان میں ہیں اور ان کی فتح کے امکانات بھی کافی روشن ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 7 سال کی عمر میں اپنے والدین…

کرکٹر خالد لطیف کو گستاخِ رسولؐ کو قتل کی دھمکی پر ٹرائل کا سامنا

ہیگ: پاکستان سے تعلق رکھنے والے سابق کرکٹر خالد لطیف کو توہین اسلام اور گستاخانہ خاکوں کو ترویج دینے والے نیدرلینڈز کے رکن پارلیمنٹ کو قتل کرنے کی دھمکی دینے کے مقدمے میں ٹرائل کا سامنا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق خالد لطیف…

نشے میں ڈرائیونگ کرنے کے جرم میں بورس جانسن پکڑے گئے

ایمسٹرڈیم: نشے میں ڈرائیونگ کے واقعے میں نیدرلینڈز کی پولیس نے بورس جانسن نامی شخص کو پکڑلیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیدرلینڈز کی پولیس نے نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کیا، لیکن پولیس اہلکار اُس کا…

نر پانڈا کی جنس دو سال بعد اچانک تبدیل

ایمسٹرڈیم: ہالینڈ (نیدرلینڈ) میں نر پانڈے کی اچانک جنس تبدیلی کا واقعہ رونما ہوا ہے، نیدرلینڈ کے چڑیا گھر میں پیدا ہونے والے نر پانڈا کی جنس دو برس بعد اچانک مادہ میں بدل گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دیوقامت پانڈا کے اچانک نر سے مادہ بننے