براؤزنگ Nepra

Nepra

عوام پر پھر برق آگری، بجلی 5.40 روپے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد: عوام پر پھر برق گرادی گئی، نیپرا نے بجلی 5 روپے 40 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ بجلی کے زائد بلوں پر عوام پہلے ہی پریشان ہیں اور احتجاج کی صورت حال دیکھنے میں آرہی ہے۔ اب پھر بجلی مہنگی کردی گئی۔ مالی سال 2022-23…

بجلی قیمت میں 6 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

اسلام آباد: بجلی 6 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی، نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 6 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو فروری کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں 6 پیسے فی یونٹ کمی

اہلیان کراچی کیلیے اپریل تا جون بجلی بلوں میں مزید اضافہ ہوگا

کراچی: اپریل تا جون کراچی کے بجلی صارفین اوسطاً 4 روپے 76 پیسے فی یونٹ اضافی ادا کریں گے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کے لیے وفاقی حکومت کی درخواستوں پرسماعت کی۔نیپرا کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ

اہلیان کراچی کیلیے خوشخبری، بجلی قیمت میں کمی کی منظوری

اسلام آباد: کے الیکٹرک کے نومبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا نے 7 روپے 43 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک نے 7روپے 04 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی۔اتھارٹی

بجلی فی یونٹ 7 روپے سستی کرنے کی کے الیکٹرک کی درخواست

اسلام آباد: شہر قائد کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے بجلی 7 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کردی۔نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے لیے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔نیپرا اعلامیے کے

اہلیان کراچی کیلیے خوشخبری، بجلی 2 روپے 14 پیسے یونٹ سستی

کراچی: شہر قائد کے باسیوں کے لیے بڑی خوش خبری، اہلیان کراچی کے لیے بجلی 2 روپے 14 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی گئی۔نیپرا حکام کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں کمی اکتوبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی ہے، قیمت میں کمی سے کراچی

عوام کیلیے خوشخبری، بجلی 32 پیسے فی یونٹ سستی

اسلام آباد: عوام کے لیے خوش خبری، نیپرا نے بجلی 32 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی۔نیپرا ہیڈ کوارٹر میں ڈسکوز کے اکتوبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے عوامی سماعت مکمل ہوگئی، کمی اکتوبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں

محض ایک ماہ اہلیان کراچی کیلیے بجلی 5 روپے 13 پیسے فی یونٹ سستی

اسلام آباد: نیپرا نے کے الیکٹرک کے ستمبر کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی مد میں 5 روپے 13 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے ستمبر کے لیے ایف سی اے میں کمی کی

کراچی کے لیے بجلی قیمت میں 51 پیسے فی یونٹ اضافہ

کراچی: شہر قائد کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 51 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا، نیپرا نے حکومتی درخواست پر بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔بجلی نرخ یونیفارم ٹیرف کی مد میں بڑھائے گئے ہیں۔نیپرا حکام کے مطابق کراچی کے صارفین سے ستمبر تا

اہلیان کراچی کیلیے خوشخبری، بجلی 4 روپے 12 پیسے سستی

کراچی: اہلیان کراچی کے لیے بالآخر کافی دنوں بعد اچھی اطلاع آ ہی گئی۔ کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی 4 روپے 12 پیسے سستی کردی گئی۔نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کے الیکٹرک انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ کراچی کے صارفین کو بجلی کی قیمت