نماز کا احترام۔۔۔
انجینئر بخت سید یوسف زئی(engr.bakht@gmail.com)(بریڈفورڈ، انگلینڈ)
نماز اسلام کی بنیادی ترین عبادات میں سے ہے اور مسلمان کی زندگی میں اس کی حیثیت ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہے۔ قرآن و سنت میں نماز کو نہ صرف فرض قرار دیا گیا ہے، بلکہ اس کے!-->!-->!-->!-->!-->…