براؤزنگ Murder

Murder

مِس سوئٹزرلینڈ کی فائنلسٹ کا لرزہ خیز قتل، شوہر نے بلینڈر میں پیس ڈالا

سوئٹزرلینڈ: مس سوئٹزرلینڈ کی فائنلسٹ کرسٹینا جوکسیمووچ کے قتل کی لرزہ خیز واردات کا انکشاف ہوا ہے، سفاک شوہر نے اُنہیں قتل کرکے لاش کو بلینڈر میں ڈال کر پیس ڈالا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق رواں سال فروری میں 38 سالہ سابقہ ماڈل اور مس…

ارشد شریف کے دائیں ہاتھ کے چار ناخن کی عدم موجودگی کا انکشاف

کراچی: صحافی ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں جہاں تشدد کا انکشاف پچھلے دنوں سامنے آیا تھا، اب یہ بھی عقدہ کھلا ہے کہ اُن کے دائیں ہاتھ کے چار ناخن نکالے گئے تھے۔ نجی ٹی وی نے صحافی ارشد شریف کی تفصیلی پوسٹ مارٹم رپورٹ حاصل کرلی۔ارشد شریف

راجیو گاندھی قتل کیس، 6 مجرموں کی 31 سال بعد رہائی

نئی دہلی: بھارت کی عدالت عظمیٰ نے سابق وزیراعظم اور اندرا گاندھی کے صاحبزادے راجیو گاندھی کے قتل کے مقدمے میں مزید 6 مجرموں جن میں خاتون نالینی بھی شامل ہے، کی 31 سال قید بھگتنے کے بعد رہائی کا حکم دے دیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کا اس ضمن میں

ارشد شریف پر قتل سے قبل بہیمانہ تشدد: پسلیاں اور اُنگلیاں توڑی گئیں

کراچی: صحافی ارشد شریف پر قتل سے قبل بہیمانہ تشدد کا انکشاف ہوا ہے، ان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔نجی ٹی وی نے ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ اور تصاویر جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ سینئر صحافی پر قتل سے قبل 2 سے 3 گھنٹے تک بہیمانہ تشدد

ارشد شریف قتل کے تانے بانے عمران سے ملتے ہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ارشد شریف قتل کیس کے تانے بانے عمران خان اور نجی ٹی وی کے مالک سلمان اقبال کی طرف ملتے ہیں۔وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ارشد شریف کے قتل

ارشد شریف کی کار سے پولیس پر فائرنگ کی گئی، کینیا

نیروبی: ارشد شریف کی موت پر کینیا کی پولیس نے مؤقف بدل لیا اور اب دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ارشد شریف کی گاڑی روکنے والے اہل کاروں پر پہلے فائرنگ کی گئی، جس سے ایک کانسٹیبل زخمی ہوا جب کہ جوابی فائرنگ میں ارشد شریف کی موت واقع ہوئی۔قبل ازیں

ارشد شریف قتل، وزیراعظم کا تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے مطابق ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے کمیشن ہائی کورٹ کے جج کی سربراہی میں کام کرے گا۔ عدالتی