براؤزنگ moon

moon

چاند پر پانی اور ہائیڈروجن بننے کے نظام کا انکشاف

واشنگٹن: نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے چاند پر موجود وہ میکنزم دریافت کرلیا ہے، جس کے تحت پانی اور ہائیڈروجن بنتے ہیں اور چاند کی مٹی میں رہ جاتے ہیں۔ سائنس دانوں کی اس دریافت کو چاند پر بستیاں آباد کرنے کی جانب ایک اور قدم قرار دیا جارہا…

روسی مشن چاند کی سطح سے ٹکرا کر تباہ

ماسکو: 50 برس کے بعد روس کی جانب سے چاند تک روانہ کیے جانے والا لیونا 25 مشن آخری لمحات میں قمری سطح سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا ہے۔ 1976 کے بعد روس نے ایک جدید خلائی جہاز چاند پر روانہ کیا تھا، جس نے پہلے چاند کے گرد مدار میں چکر کاٹے۔ اسے…

ذی الحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی: ذی الحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا۔ اس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ اعلامیے کے مطابق وزارت مذہبی امور، سپارکو اور محکمہ موسمیات کے نمائندے بھی اس…

متحدہ عرب امارات کا پہلا خلائی مشن چاند کے لیے روانہ

دبئی: یو اے ای نے چاند کے لیے اپنا پہلا مشن خلا میں روانہ کردیا ہے، جو ایک چھوٹی خلائی گاڑی پر مشتمل ہے۔راشد روور نامی یہ ایک چھوٹی قمری گاڑی ہے، جو دبئی میں واقع محمد بن راشد اسپیس سینٹر (ایم بی آر ایس سی) میں تیار کی گئی ہے، جس میں

چاند کی سیر زمین پر، کیسے ممکن؟

دبئی: اب چاند کی سیر کے لیے خلا میں جانے کی ضرورت نہیں کیوں کہ کچھ سال بعد چاند کی سیر زمین پر ممکن ہوسکے گی۔ یو اے ای میں چاند کی شکل کا ہوٹل تعمیر کیا جائے گا جس میں ٹھہرنے والے زمین پر رہ کر ہی خلا کی سیاحت کا لطف اٹھا سکیں گے۔عرب میڈیا

کیا آج ربیع الاول کا چاند نظر آجائے گا؟

اسلام آباد: ذرائع ابلاغ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق پاکستان کے جنوبی حصوں میں آج چاند کی رویت کا زیادہ امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ماہ ربیع الاول 1443 کے چاند کی رویت کے لیے زونل رویت ہلال کمیٹی اسلام آباد کا اجلاس وزارت مذہبی امور پاک

عیدالفطر کا چاند دیکھنے کے لیے آج رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس!

اسلام آباد: عیدالفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عیدالفطر کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا آج اسلام آباد میں چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں ہوگا۔ اس…

امارات کا چاند پر مشن بھیجنے کا اعلان!

دبئی: یو اے ای نے 2024 تک چاند پر خلائی جہاز روانہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔امارات کے وزیراعظم اور دبئی کے فرماں روا شیخ محمد بن راشد المکتوم نے ٹویٹ کے ذریعے اعلان کیا کہ امارات چاند گاڑی تیار کررہا ہے، جو 2024 میں چاند پر اُتر جائے گی اور

چاند کو زنگ لگنے لگا

کیلیفورنیا: امریکا کے سائنس دانوں نے چاند پر زنگ (rust) دریافت کیا ہے جو اس کے قطبین پر نسبتاً زیادہ جب کہ دیگر مقامات پر قدرے کم مقدار میں ہے۔ یہ دریافت اس لیے بھی حیران کن ہے کیونکہ چاند پر زنگ بنانے والے دو اہم ترین اجزاء پانی اور

کونسی کتاب میں لکھا ہے کہ چاند کے سائز سے تاریخ کا تعین کیا جائے، مفتی منیب

کراچی: وزارت سائنس اور رویت ہلال کمیٹی میں چاند کے معاملے پر پھر اختلافات، فواد چوہدری کے ٹویٹ پر چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ جس شخص کو سائنس کا کچھ نہیں پتا وہ خود کو سائنس کا امام سمجھتا ہے۔چیئرمین مرکزی رویت