براؤزنگ Modi

Modi

مودی اور عمران انتشاری ٹولہ

دانیال جیلانی پاکستان میں اختیار اور اقتدار کی جنگ تو برسوں سے چلتی آرہی ہے، لیکن ایسا پہلی مرتبہ ہوا کہ ایک شخص اپنے دور اقتدار میں مکمل طور پر ناکام ہونے اور اختیارات کا غلط استعمال کرنے کے بعد اقتدار کو ہاتھوں سے جاتا دیکھ…

ایکس کے سربراہ ایلون مسک کا دورۂ بھارت ملتوی

نیویارک: سماجی رابطے کی سائٹ ایکس کے سربراہ اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے دورۂ بھارت ملتوی کردیا۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک کا بھارت کا دورہ طے تھا، جسے انہوں نے اچانک ملتوی کردیا ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا کہ…

بھارت: سپریم کورٹ کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کا فیصلہ برقرار

نئی دہلی: مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دیتے ہوئے بھارتی سپریم کورٹ نے خصوصی حیثیت کے خاتمے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے خلاف درخواستوں پر محفوظ فیصلہ آج سنایا گیا۔ سپریم…

بھارت: انتخابات سے قبل مودی کا رام مندر پر حملے کا منصوبہ بے نقاب

نئی دہلی: بھارت سے تعلق رکھنے والے معروف ماہر قانون نے نریندر مودی کے شیطانی منصوبے کو بے نقاب کردیا۔ سپریم کورٹ ایڈووکیٹ پرشانت بھوشن نے مودی سرکار پر پلوامہ اور بالا کوٹ 2.0 کی ریپیٹ ٹیلی کاسٹ کا الزام لگادیا۔ بھارتی قانون دان پرشانت…

بھارتی پارلیمنٹ میں مودی کی موجودگی میں سورہ رحمٰن کی تلاوت

نئی دہلی: بھارت کی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاح کے موقع پر سورہ رحمٰن کی تلاوت کا روح پرور منظر دیکھنے میں آیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ کی نئی عظیم الشان عمارت کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر مودی نے…

بھارت: نماز عید ادا کرنے پر 1700 مسلمانوں پر مقدمہ

نئی دہلی: بھارت میں نماز عید کی ادائیگی جرم بنادی گئی، نماز عید ادا کرنے والے 1700 مسلمانوں پر مقدمہ قائم۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش میں عید کے موقع پر مسلمانوں نے 3 عید گاہوں کے باہر سڑک پر نماز ادا کی تھی۔ ہندو انتہا پسند…

بھارتی پارلیمنٹ سے راہول گاندھی نااہل قرار

نئی دہلی: بھارت کی پارلیمنٹ نے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کو نااہل قرار دے دیا۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی پارلیمنٹ نے گزشتہ روز بھارتی عدالت کی جانب سے ہتک عزت کیس میں مجرم قرار دینے کے فیصلے کے بعد راہول گاندھی کو نااہل

مودی کی حقیقت بیان کرنے پر میرے سر کی قیمت لگائی گئی، وزیر خارجہ

واشنگٹن: پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے متعلق حقیقت بیان کرنے پر بی جے پی نے میرے سر کی 2 کروڑ قیمت لگادی۔وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ نریندر مودی کو

مسلم کُش فسادات پر مودی کو بھارتی عدلیہ سے کلین چٹ مل گئی

نئی دہلی: متعصب بھارتی عدالت عظمیٰ نے گجرات میں مسلم کُش فسادات کے مقدمے سے مودی کو بری کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی سپریم کورٹ نے وزیراعظم نریندر مودی کو 2002 کے گجرات مسلم فسادات میں ملوث ہونے سے بری کیے جانے

اقتدار کے بھوکے مودی نے پلواما حملہ کروایا، کانگریس

نئی دلی: کانگریس نے کہا ہے کہ پلواما کا حملہ اقتدار کے بھوکے نریندر مودی نے کروایا۔بھارتی میڈیا سے گفتگو میں کانگریس کے رہنما اُدت راج کا کہنا تھا کہ پلواما میں بھارتی سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ وزیراعظم نریندرمودی ہی کرواسکتے تھے کیونکہ وہ