وزیراعظم ہاؤس میں قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس
اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت جاری ہے۔وزیراعظم ہاؤس میں جاری قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور ڈی جی آئی ایس آئی بھی شریک ہیں۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر!-->…