براؤزنگ meet

meet

متحد ہوکر حکومت کی ہر سازش ناکام بنائیں گے: بلاول، فضل الرحمان ملاقات

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔نجی ٹی وی کے مطابق بلاول بھٹو زرداری مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں ان کا استقبال مولانا

شاہ رخ کتنے عاجز انسان ہیں، ملنے کے بعد احساس ہوا: زین ملک

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک کا کہنا ہے کہ وہ بولی وُڈ کنگ شاہ رخ خان کو فلموں میں دیکھ کر مغرور انسان سمجھتے تھے۔گلوکار نے اپنے ایک انٹرویو میں شاہ رخ خان کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’میں ذاتی طور پر شاہ رخ خان کا اُس

آرمی چیف سے یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کی سفیر نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سیکیورٹی، افغانستان کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف

کالعدم جماعت کا احتجاج، وزیراعظم سے علماء کرام کی ملاقات

اسلام آباد: کالعدم جماعت ٹی ایل پی کے احتجاج کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان اور معروف علماء کرام کے درمیان ملاقات ہوئی، دونوں طرف مذاکرات کے لیے 12 رکنی کمیٹی بنادی گئی ہے۔وزیراعظم سے 31 سے زائد علماء نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ثروت اعجاز

کالعدم تنظیم اور حکومت میں پھر مذاکرات کا آغاز

لاہور: کالعدم ٹی ایل پی اور حکومت ایک بار پھر مذاکرات کی میز پر آگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق کالعدم تنظیم تحریک لبیک اور حکومت پنجاب ایک بار پھر مذاکزات کی میز پر آ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کا مؤقف ہے کہ اگر کالعدم تحریک لبیک

پاکستان کینیڈا کیساتھ کثیرالجہتی پائیدار تعلقات چاہتا ہے: آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کے لیے عالمی اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان میں تعینات

حکومت کمزور طبقات کو زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی یقینی بنارہی ہے، وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے عام آدمی کی تکلیف سے پوری طرح آگاہ ہیں، حکومت مختلف پروگرامز کے ذریعے کمزور طبقات کو ریلیف فراہم کررہی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار

وزیراعظم سے گورنر پنجاب کی اہم ملاقات

لاہور: وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے اہم ملاقات کی ہے، جس میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو دورۂ یورپ پر بریفنگ دی۔وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی ون آن ون ملاقات بھی ہوگی۔ عثمان بزدار وزیراعظم کو صوبے کے انتظامی

فوری شفاف الیکشن ہی ملکی ترقی کا راستہ ہے: مولانا فضل الرحمان

لاہور: اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ فوری الیکشن پاکستان کی ضرورت ہے۔امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے

ڈاکٹرز ہمارے ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستانی ڈاکٹروں کی صلاحیتوں کی پوری دنیا معترف ہے۔ انصاف ڈاکٹرز فورم کے صدر ڈاکٹر مُدیر خان نے وزیرِاعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے عمران خان کو صحت کے شعبے میں اصلاحات پر پیش رفت سے