نادر شاہی حکم کے تحت نادر لاک ڈاؤن لگانا افسوس ناک ہے: حلیم عادل شیخ
کراچی: پی ٹی آئی رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کراچی میں لاک ڈاؤن سے ملکی معاشی شہہ رگ کو بند کرنا چاہتی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ نے کہا کہ کل کراچی سمیت سندھ بھر میں نادر!-->…