براؤزنگ Mayor Karachi

Mayor Karachi

کراچی کے قبرستانوں میں تدفین کے لیے نئے سرکاری نرخ مقرر

کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر کے رجسٹرڈ قبرستانوں میں تدفین کے لیے سرکاری نرخ مقرر کردیا۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ رجسٹرڈ قبرستانوں میں تدفین کے لیے 14 ہزار 300 روپے نرخ مقرر کردیا ہے، تمام رجسٹرڈ قبرستانوں میں مقررہ نرخ…

سندھ میں رین ایمرجنسی نافذ، کراچی میں کل نجی و سرکاری اداروں میں ہاف ڈے

کراچی: شہر قائد میں کل بارش کی پیش گوئی کے پیش نظر سندھ حکومت نے سرکاری اور نجی اداروں میں ہاف ڈے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت شہر میں ممکنہ بارش سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ویڈیو…

کمروں میں بیٹھ کر تنقید کرنا آسان، ہم سڑکوں پر کام کررہے تھے، مرتضیٰ وہاب

کراچی: شہر قائد کے میئر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ بلدیاتی اداروں نے کام کیا ہے تو شاہراہوں سے پانی صاف ہوا ہے۔ مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نعیم الرحمان اور مصطفیٰ کمال کے لیے مختلف اور میرے لیے مختلف کراچی ہے،…

میئر کراچی کیلیے مرتضیٰ وہاب پیپلزپارٹی کے امیدوار نامزد

کراچی: میئر کراچی کے لیے پیپلز پارٹی نے مرتضیٰ وہاب کو اپنا امیدوار نامزد کردیا۔ پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے پارٹی رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ کے مختلف شہروں میں اپنے نامزد میئر کا اعلان کیا۔ نثار کھوڑو کی جانب…

میئر کراچی کا انتخاب کب عمل میں آئے گا

محمد اویس عارف کراچی میں بلدیاتی انتخابات کو کئی روز گزر گئے، اس کے باوجود تاحال میئر کراچی کا انتخاب عمل میں نہیں آسکا ہے۔ نہ جانے اس حوالے سے کب حالات واضح رُخ اختیار کریں گے۔ عوام الناس میں اس ضمن میں خاصا تذبذب پایا جاتا ہے۔ دو