براؤزنگ Married

Married

اداکار شہریار منور اور ماہین صدیقی رشتہ ازدواج سے منسلک

کراچی: معروف اداکار شہریار منور اور اداکارہ ماہین صدیقی رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے ہیں۔ وائرل تصاویر میں اس خوبصورت جوڑی کو نکاح نامہ تھامے دیکھا جاسکتا ہے۔ دونوں نے اس خاص دن پر سفید اور سنہرے رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا ہے۔ ان کی شادی کی…

23 سالہ دوشیزہ نے دادا کی عمر کے بزرگ سے محبت کی شادی کرلی

بیجنگ: 23 سالہ چینی دوشیزہ نے والدین سمیت خاندان بھر کی مخالفت کے باوجود اپنی دادا کی عمر کے 80 سالہ بزرگ سے شادی کرلی۔ بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق محبت کی یہ انوکھی کہانی چین کے صوبے ہیبی کے نرسنگ ہوم میں شروع ہوئی، جہاں 23 سالہ…

کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثناء جاوید شادی کے بندھن میں بندھ گئے

کراچی: سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کرلی۔ ہفتے کی صبح شعیب ملک اور ثنا جاوید نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شادی کی تصاویر شیئرز کیں اور ساتھ ہی کیپشن لکھا۔ پوسٹ کے کیپشن میں الحمدللہ لکھا گیا…

110 سالہ بزرگ نے اپنی سے نصف عمر کی خاتون سے بیاہ رچالیا

مانسہرہ: 110 سالہ بزرگ نے اپنی سے نصف عمر کی خاتون سے بیاہ رچالیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق 110 سالہ بابا عبدالحنان سواتی مانسہرہ کے گراتھلی جیوری کے رہائشی ہیں، جنہوں نے 55 سالہ دلدار بی بی سے چوتھی مرتبہ نکاح کیا ہے۔ عبدالحنان کے سب سے بڑے…

ریحام خان نے تیسری شادی کرلی

نیویارک: عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے مرزا بلال بیگ سے تیسری شادی کرلی۔ریحام خان کے نکاح کی تقریب امریکا میں ہوئی جب کہ ریحام خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو تیسری شادی کی اطلاع دی گئی۔بعدازاں ریحام