براؤزنگ marriage

marriage

اگر شادی کے بعد راز رکھنے ہیں تو شادی نہ کریں، اشنا شاہ

کراچی: ٹی وی اور فلم کی مقبول اداکارہ اشنا شاہ نے کہا ہے کہ بیویوں کو شوہروں کا موبائل فون چیک کرنے کی ضرورت نہیں پڑنی چاہیے۔ اشنا شاہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ شادی کے بعد موبائل پر کسی کوڈ یا پاس ورڈ کی ضرورت نہیں پیش آنی چاہیے۔ اگر…

کیا اگلے مہینے اداکارہ ماہرہ خان پیا دیس سدھار جائیں گی؟

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی شادی کی افواہیں تیزی سے گردش کرتی نظر آرہی ہیں۔ اداکارہ ماہرہ خان کی شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر خبریں سامنے آرہی ہیں، جن میں یہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اداکارہ آئندہ ماہ رشتہ…

95 سالہ باپ کی دوسری شادی کی خواہش اولاد نے پوری کردی

پشاور: 95 سالہ بابا جی نے دوسری شادی کرلی، کے پی کے کے ضلع مانسہرہ میں 95 سالہ بزرگ محمد زکریا نے بچوں کی رضامندی سے دوسری شادی کرلی۔ سعودی عرب کے معروف میڈیائی ادارے اردو نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق محمد زکریا مانسہرہ کے علاقے پکھوال چوک…

معروف بھارتی اداکار کا قبول اسلام

ممبئی: بھارت کے ڈراموں کے صف اول کے اداکار ویویان ڈیسینا نے اسلام قبول کرلیا اور اس کا باضابطہ اعلان بھی کردیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ویویان ڈیسینا کافی عرصے سے اسپاٹ لائٹ سے دُور تھے، ان کے حوالے سے نہ کوئی خبر سامنے آئی تھی اور نہ

گلوکارہ ایوا بی اور مدثر قریشی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

کراچی: کنایاری کی مشہور بلوچی ریپر و گلوکارہ ایوابی اور گلوکار مدثر قریشی رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے۔’کنا یاری‘ گانا جو کوک اسٹوڈیو سے پیش کیا گیا، اس سے شہرت پانے والی بلوچی گلوکارہ ایوا بی نے نئی زندگی کا آغاز کردیا۔حجاب پہن کر اسٹیج پر

جینیفر لوپیز نے پرانا فلمی جوڑا پہن کر بین ایفلیک سے شادی کرلی

لاس ویگاس: ہالی وُڈ اداکارہ اور گلوکارہ جینفر لوپیز نے اداکار بین ایفلیک کے ساتھ شادی کرلی۔اس مقبول جوڑی کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔جینیفر نے اپنی شادی کی تصاویر

لِنڈسے لوہان نے کویتی کاروباری شخصیت کو جیون ساتھی بنالیا

لاس اینجلس: ہالی وُڈ اداکارہ لِنڈسے لوہان نے کویت کے بزنس مین بدر شماس کو جیون ساتھی بنالیا۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق لِنڈسے لوہان نے گزشتہ سال 28 نومبر کو بدر شماس سے منگنی کی تھی اور اب انہوں نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ

شوہر کے لیے اداکاری کو خیرباد کہہ دوں گی، صبا قمر

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ صبا قمر نے مستقبل میں شوہر کی خواہش پر اداکاری کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا۔اداکارہ صبا قمر اپنی فلموں گھبرانا نہیں ہے اور کملی کی تشہیر کے دوران اپنی شادی کے بارے میں کئی بار گفتگو کرچکی ہیں جس سے

حبا شادی کے اگلے ہی روز خاوند سے کیوں لڑیں

کراچی: جب محبت کی شادی ہو تو اُس میں لڑائی جھگڑے کا عنصر لازمی شامل ہوتا ہے۔ حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکار جوڑی آریز احمد اور حبا بخاری نکاح کے دوسرے ہی روز آپس میں لڑپڑے، اس لڑائی کی وجہ بھی سامنے آگئی۔اداکار جوڑی کی

جنید صفدر نے اپنے ولیمے کا کارڈ شیئر کردیا

لندن: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے ولیمے کے کارڈ کی تصویر شیئر کردی۔انسٹاگرام پر جنید صفدر نے ولیمے کے کارڈ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اس حوالے سے اطلاع دی ہے۔جنید صفدر کی جانب سے شیئر کیے گئے