ہمیں اپنی فلموں اور ڈراموں کی کہانیاں تبدیل کرنا ہوں گی، ماہرہ
کراچی: معروف اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ معاشرے کی سوچ کو تبدیل کرنے کے لیے ہمیں اپنی فلموں اورڈراموں میں دکھائی جانے والی کہانیوں کو تبدیل کرنا ہوگا۔عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے بی بی سی کو انٹرویو میں کہا کہ خواتین پر تشدد!-->…