براؤزنگ LPG

LPG

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 76 روپے 9 پیسے سستا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر سستا کردیا۔ اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر سستا کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 76 روپے 9…

ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو چار روپے کے قریب اضافہ

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم دسمبر سے ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا…

روس سے تیل کے بعد ایل پی جی کی اولین کھیپ کی پاکستان آمد

پشاور: ایل پی جی کی پہلی کھیپ روس سے طورخم بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئی ہے۔ ایل پی جی کارگو 10 ٹینکرز پر مشتمل ہے جو روس سے خریدی گئی ایک لاکھ 10 ہزار ٹن ایل پی جی کا حصہ ہے۔ روس سے ایل پی جی پہلے ریل کے ذریعے ازبکستان پہنچائی گئی،…

ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے کلو اضافہ

اسلام آباد: ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 4 روپے 89 پیسے اضافہ ہوگیا، جس کے بعد فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 233 روپے 88 پیسے تک پہنچ گئی ہے۔ اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جو فوری طور پر نافذالعمل ہوگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا…

ایل پی جی کے دام میں اچانک بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد: ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے بڑی کمی کا اعلان کردیا۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت 48 روپے 78 پیسے فی کلو کم کردی گئی۔اعلامیے کے مطابق فی کلو ایل پی جی کی

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے سے زائد کمی، ایل پی جی بھی سستی

اسلام آباد: عوام کے لیے خوش خبری، وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پٹرول کی قیمت 12 روپے 63 پیسے فی لیٹر کم کردی گئی

پٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی کے نرخ میں بھی اضافہ

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کے نرخ بڑھانے کے بعد لیکویڈ پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا گیا۔اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق جولائی کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو ایک روپیہ 66 پیسے اضافہ کیا گیا

ایل پی جی کی مصنوعی قلت، قیمت 10روپے بڑھادی گئی

کراچی: مافیا نے مارکیٹ میں ایل پی جی کی مصنوعی قلت پیدا کرکے قیمت 10روپے فی کلو بڑھادی۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے فی ٹن ایل پی جی پر سپر ٹیکس عائد ہونے کو جواز بناکر مافیا نے ایل پی جی کی ذخیرہ اندوزی شروع کردی ہے۔مافیا نے

ایل پی جی فی کلو 13 روپے 20 پیسے مہنگی

اسلام آباد: عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرادیا گیا، اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 13 روپے 20 پیسے اضافہ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا نے نومبر کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا

ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے اضافہ

کراچی: اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں 9 روپے 58 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو سرکاری قیمت 170 روپے ہوگئی۔سندھ اور بلوچستان میں ایل پی جی کی قیمت 180 روپے فی کلو پر پہنچ گئی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے