براؤزنگ London

London

چپس، آئس کریم اور برگر کینسر کا باعث قرار

لندن: چپس، آئس کریم اور برگر ایسی غذائوں کو کینسر کے خطرات میں اضافے کی وجہ قرار دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے تازہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ الٹرا پروسیسڈ غذاؤں کے کھانے سے کینسر کے خطرات بڑھ سکتے ہیں۔ کینسر ریسرچ یو کے اور ورلڈ کینسر ریسرچ فنڈ…

لندن میں یوم پاکستان پر سائرہ پیٹر کے گائے ملی نغموں کی دھوم

لندن/ اسلام آباد: سائرہ پیٹر نے یوم پاکستان پر لاجواب ملی نغمے گا کر محفل میں رنگ جمادیا۔سروں کی ملکہ پاکستانی نژاد برطانوی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر نے ایک مرتبہ پھر یوم پاکستان کے موقع پر لندن ہائی کمیشن پاکستان میں لاجواب پرفارمنس دکھائی،

ہوائی جہاز کے انجن کی حامل قدیم اور نایاب کار

لندن: ایک ایسی نایاب اور قدیم کار برطانیہ میں اب بھی موجود ہے جس میں جنگِ عظیم دوم کے ہوائی جہاز کا انجن نصب ہے۔لندن میں موجود اس گاڑی کا نام دی بیسٹ ہے، جس پر برطانوی انجینئر پال جیمسن نے ٹینک کا انجن لگانے کی کوشش کی۔ اس میں بعض مشکلات

برطانیہ میں شدید برف باری سے نظام زندگی مفلوج

لندن: سلطنت برطانیہ شدید برف باری کی زد میں آگئی، نظام زندگی درہم برہم، ایئرپورٹس بند ہونے سے متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔برطانیہ کی سول ایوی ایشن کے مطابق شدید برف باری کے سبب متعدد ایئرپورٹ کے رن ویز عارضی طور پر بند کردیے گئے ہیں،

تیس کلو وزنی گولڈ فِش کتنی تگ و دو کے بعد پکڑی گئی؟

لندن: خوش نما گولڈ فِش مچھلی گھروں میں دلکش لگتی ہے، برطانیہ میں اب تک سب سے وزنی گولڈ فِش پکڑی گئی ہے، جس کا وزن لگ بھگ 67 پاؤنڈ چار اونس یا 30 کلوگرام ہے۔یہ ایک انوکھا واقعہ ہے جس میں دوسری بڑی گولڈفِش گرفت میں آئی ہے۔ شوخ نارنجی رنگ کی

وزیراعظم شہباز کی طبیعت ناساز، لندن سے وطن واپسی تاخیر کا شکار

لندن: طبیعت ناساز ہونے کے باعث وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی پاکستان واپسی مؤخر کردی۔چند روز قبل وزیراعظم شہباز شریف مصر سے براہ راست لندن پہنچے تھے اور انہیں گزشتہ روز پاکستان کے لیے روانہ ہونا تھا، تاہم انہوں نے اپنا قیام ایک روز کے لیے

دی کراؤن کا پریمیئر، ہمایوں سعید لندن پہنچ گئے

لندن: کچھ ماہ پہلے ہمایوں سعید کی فلم لندن نہیں جائوں گا ریلیز ہوئی تھی، جو سپرہٹ قرار پائی تھی، فلم کے نام کے برعکس اب ہمایوں سعید لندن بھی پہنچ گئے اور اپنی حال ہی میں ہوئی ریلیز نیٹ فلکس سیریز دی کراؤن سیزن 5 کے ورلڈ پریمیئر نائٹ میں

کون سی غذائیں معدے کے کینسر کا باعث بنتی ہیں؟

لندن: برطانوی تحقیق میں ہزاروں افراد کے مطالعے کے بعد کہا گیا کہ کئی کیمیائی عوامل سے گزاری گئی غذاؤں سے ناصرف معدے کے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا، بلکہ ان میں قبل ازوقت موت کا خطرہ بھی بڑھ سکتا ہے۔برٹش میڈیکل جرنل میں کہا گیا کہ خشک کیے گئے،

لیجنڈ کرکٹر ظہیر عباس کی طبیعت میں بہتری آنے لگی

لندن: اسپتال کے آئی سی یو میں داخل سابق پاکستانی کرکٹر ظہیر عباس کی طبیعت میں بہتری آنے لگی۔سابق کرکٹر کی اہلیہ ثمینہ عباس نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ ڈاکٹرز نے بہتر نگہداشت کی خاطر ظہیر عباس کو آئی سی یو میں رکھا ہوا ہے۔ثمینہ عباس

اکاؤنٹس منجمد کرنے ہیں تو ثبوت بھی دینا ہوں گے: حریم شاہ

کراچی: نت نئے اسکینڈلز کے حوالے سے معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے کہ اگر میرے اکاؤئنٹس منجمد کرنے ہیں تو ثبوت بھی دینا ہوں گے۔نجی ٹی وی سے لندن میں گفتگو کرتے ہوئے حریم شاہ کا کہنا تھا کہ اکاؤنٹس منجمد ہونے سے متعلق خبروں کا میڈیا کے