براؤزنگ Lockdown

Lockdown

شمالی کوریا میں سانس کی بیماری پھیلنے پر لاک ڈاؤن

پیانگ یانگ: شمالی کوریا میں نظام تنفس کی ایک بیماری کے کیسز کی تعداد میں اضافے کے بعد لاک ڈاؤن کردیا گیا۔رپورٹس کے مطابق حکام کی جانب سے دارالحکومت پیانگ یانگ میں سانس کی بیماری تیزی سے پھیلنے کے بعد 5 روز کے لیے لاک ڈاؤن کے نفاذ کے

کورونا لاک ڈاؤن میں بھی آرام کے بجائے کام کرتی رہی، صبا قمر

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ کورونا لاک ڈاؤن کے دوران جب سبھی نے آرام کیا، میں اُس وقت بھی کام کرتی رہی، بہت قسمت والی ہوں کیونکہ میری پیدائش کے بعد گھر میں پیسوں کی ریل پیل ہوگئی تھی۔نئی پاکستانی فلم 'کملی'

سندھ حکومت نے دوبارہ سخت فیصلوں کا عندیہ دے دیا

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے دوبارہ کورونا کیسز بڑھنے کے پیش نظر سخت فیصلوں کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سندھ میں لاک ڈاؤن کو بدقسمتی سےسیاسی نشانہ بنایاگیا، کورونا کیسزمیں تھوڑی

وزیراعظم آج کراچی کھولنے کا فیصلہ کریں، ہم کھلوالیں گے: ڈاکٹر خالد مقبول

کراچی: ایم کیو ایم (پاکستان) کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ آج ایک بار پھر اس ڈوبتے ہوئے کراچی کے لیے تاجروں کے ساتھ بیٹھے ہیں، کراچی میں کب کاروبار کھلنا ہے وہ کراچی کے منتخب نمائندوں کو کرنا ہے، دادو کے نمائندوں کو نہیں

کراچی، لاک ڈاؤن کے پہلے ہی روز شہری پولیس سے تنگ آگئے

کراچی: شہر قائد میں کورونا لاک ڈاؤن پر عمل درآمد شروع کردیا گیا ہے۔ اس باعث کراچی کے عوام پہلے روز ہی شدید تنگ آگئے ہیں۔کراچی کے مختلف مقامات پر پولیس نے ناکہ بندی کر رکھی ہے، جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ شارع فیصل،

سندھ میں آج سے لاک ڈاؤن ،غیر ضروری گھر سے نکلنے اور ڈبل سواری پر پابندی

کراچی:سندھ میں آج سے لاک ڈاؤن نافذ اورغیر ضروری گھر سے نکلنے اور ڈبل سواری پر پابندی عائد لگادی گئی . محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں لاک ڈاؤن کی پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں آج سے جزوی لاک ڈاؤن نافذ ہوگا…

لاک ڈاؤن کس نوع کا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ نے سب بتادیا!

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم نے گزشتہ برس کی طرح مکمل لاک ڈاؤن نہیں لگایا، عوام سے کہوں گا جزوی لاک ڈاؤن کو کامیاب بنانے میں ساتھ دیں۔ بیکریز، دودھ، اشیاء ضروریہ کی دُکانیں 6 بجے تک کھلیں رہیں گی۔ پٹرول پمپس کھلے

سندھ بھر میں کل سے 8 اگست تک لاک ڈاؤن

کراچی: صوبہ سندھ میں کل (ہفتے) سے 8 اگست تک لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ۔ 31 اگست کے بعد اُسے سیلری نہیں ملے گی جو ویکسی نیشن نہیں کرائے گا۔وزیراعلیٰ سندھ سید مُراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس میں تمام اداروں کے اہم

کورونا وبا سنگین، کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن پر غور!

کراچی: کورونا کی بگڑتی صورت حال کے پیش نظر سندھ حکومت نے کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن پر غور شروع کردیا، طبی ماہرین، محکمہ صحت سندھ نے 15 دن کے فوری لاک ڈاؤن کی سفارش کی ہے۔شہر قائد میں کورونا وبا کی چوتھی لہر میں خاصی شدت محسوس کی جارہی ہے،

ابوظہبی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان

متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظبی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان کردیا گیا ہے۔خلیج کی ویب سائٹ نے میڈیا آفس کی جانب سے جاری کردہ ٹوئٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ ابوظہبی میں 19 جولائی سے لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔تفصیلات کے