براؤزنگ launch

launch

ہانیہ عامرکی کامیابی پر فخر، اُنہیں میں نے متعارف کرایا، حریم فاروق

کراچی: اداکارہ و پروڈیوسر حریم فاروق نے ہانیہ عامر کو شوبز میں متعارف کرانے سے متعلق بڑا انکشاف کردیا۔ ایک پوڈکاسٹ کے دوران معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو شوبز انڈسٹری میں متعارف کرانے سے متعلق انکشاف سامنے آیا۔ اداکارہ و پروڈیوسر حریم فاروق…

سعودیہ: دنیا کے طویل ترین ڈرائیور لیس میٹرو سسٹم کے آغاز کی تیاریاں

ریاض: دنیا کے طویل ترین ڈرائیور لیس میٹرو سسٹم کا سعودی عرب میں آغاز ہونے جارہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب ریاض میٹرو سسٹم کا یہ منصوبہ 22.5 ارب امریکی ڈالر سے شروع کرنے کی تیاری کررہا ہے، جسے دنیا کا سب سے طویل ڈرائیور لیس…

امریکی تعاون سے پاکستان کے پہلے موسمیاتی تبدیلی کے نصاب کا آغاز

اسلام آباد: امریکی حکومت نے ٹیچرز ریسورس سینٹر کے ساتھ مل کر پاکستان کے پہلے موسمیاتی تبدیلی کے نصاب کا آغاز کردیا۔ یہ پروگرام جماعت اول سے دسویں کے طلبہ و طالبات کو موسمیاتی تبدیلی کی سائنس کے متعلق آگاہی فراہم کرے گا اور انہیں آئندہ کی…

کیا چین نے پانڈا کتوں کی نئی نسل متعارف کرادی

بیجنگ: چین میں پانڈا کتوں کی دھوم مچی ہوئی ہے، وہاں کے ایک چڑیا گھر نے دو کتوں پر رنگ کرکے پانڈا بناکر نمائش کے لیے پیش کردیا۔ چین کے قومی جانور کی مشابہت رکھنے والے رنگے ہوئے کتوں کی ویڈیو ایک شخص نے جنوبی گوانگ ڈونگ صوبے میں قائم ایک…

واٹس ایپ کی جانب سے سیکرٹ کوڈ فیچر متعارف

کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کو اپنی گفتگو خفیہ رکھنے کے لیے نیا سیکریٹ کوڈ فیچر متعارف کرادیا۔ اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اپنی حساس گفتگو کو مخصوص پاسورڈ کی مدد سے پوشیدہ رکھ سکیں گے۔ اس فیچر…

پاکستان بھر میں ای پاسپورٹ کے اجرا کی شروعات

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے بعد ملک بھر میں ای پاسپورٹ کے اجراء شروع کردیا گیا۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کے مطابق ای پاسپورٹ کے لیے فیس شیڈول جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق 5 سال کے لیے 36 صفحات کے پاسپورٹ کی فیس 9 ہزار…

مائیکرو سافٹ کا پیزا کی خوشبو کا حامل ایکس باکس کنٹرولر متعارف

واشنگٹن: ایک ایسا ایکس باکس کنٹرولر متعارف کرادیا گیا، جس میں پیزا کی خوشبو محسوس ہوتی ہے، مائیکرو سافٹ نے دنیا کا پہلا گیم کنٹرولر پیش کیا ہے، جس سے کھیلتے دوران پیزا کی خوشبو آتی رہتی ہے اور یوں آپ کو اپنے پسندیدہ کھانے کا احساس ملتا…

عاطف اسلم اور نیلم منیر کو میں نے متعارف کرایا، شمعون عباسی

کراچی: شمعون عباسی نے کہا ہے کہ وہ فلموں میں پاکستان مخالف کردار ادا کرکے تھک چکے ہیں۔ ایک انٹرویو میں شمعون عباسی کا کہنا تھا کہ فلم سازوں اور پروڈیوسرز سے درخواست کرتا ہوں کہ اب پاکستان مخالف کردار نہ دیے جائیں کیونکہ ایسے کردار ادا کرکے…

کویت میں مصنوعی ذہانت سے تیار نیوز اینکر متعارف

کویت سٹی: کویت میں نیوز اینکرز کی چھٹی، اس پیشے میں ایک آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی تیار کردہ نیوز اینکر متعارف کرائی گئی ہے جو نیوز بلیٹن پیش کیا کرے گی۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق کویت نیوز نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا استعمال کرتے ہوئے سنہرے

سام سنگ گیلکسی ایس یو 23 میں 200 میگاپکسل کیمرہ متعارف

سیئول: موبائل فون پر تصاویر اور مووی بنانے والے لوگوں کے لیے بڑی خوش خبری، سام سنگ نے بڑا سنگ میل طے کرلیا، مذکورہ کمپنی نے کئی ماہ قبل اپنے نئے 200 میگاپکسل کیمرے کا ایک ویڈیو اشتہار جاری کیا تھا، لیکن اب اس کا باضابطہ اعلان کردیا گیا