نوجوانوں کو موقع دینے کیلئے ہمایوں سعید کی جانب سے ٹیلنٹ ہنٹ کا آغاز
کراچی: اداکار ہمایوں سعید نے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں نئی صلاحیتوں کو متعارف کروانے کے لیے منفرد ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ انہوں نے اس موقع پر تمام نوجوانوں کو صنعت میں داخل ہونے کا پرکشش موقع فراہم کیا ہے۔
ہمایوں سعید نے اپنی…