پی ایس ایل 6: شیڈول کا اعلان، 20 فروری کو افتتاحی مقابلہ ہوگا!
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی بی 2021 کے شیڈول کا اعلان کردیا اور لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا آغاز 20 فروری سے ہوگا، جہاں دفاعی چیمپیئن کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔پی سی بی نے گزشتہ سال پورے سیزن کے ملک میں!-->…