براؤزنگ King Charles

King Charles

کنگ چارلس نے چھوٹے بھائی سے تمام شاہی اعزازات چھین لیے

لندن: شاہ چارلس نے اپنے چھوٹے بھائی اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونڈسر سے آخری شاہی اعزازات بھی باضابطہ طور پر واپس لے لیے، جس کے بعد وہ کسی بھی شاہی خطاب یا اعزاز کے حامل نہیں رہے۔رپورٹ کے مطابق اینڈریو اب نہ آرڈر آف دی گارٹر کے رکن رہے اور نہ ہی

سر کا خطاب ملنے پر والدہ جذباتی ہوگئی تھیں، صادق خان

لندن: میئر لندن صادق خان جنہیں گزشتہ روز سر کا خطاب ملا ہے، کا کہنا ہے کہ یہ خطاب ملنے پر خود کو بہت عاجز محسوس کررہا ہوں، یہ اعزاز محنت کرنے والی پوری کمیونٹی کا ہے۔ منگل کو برطانیہ کے بادشاہ چارلس نے صادق خان کو لندن کے عوام کی خدمات کے…

شاہ چارلس کی طبیعت ناساز، شہزادی کیتھرین کی کامیاب سرجری

لندن: برطانوی بادشاہ چارلس کی طبیعت ناساز جب کہ اُن کی بہو شہزادی آف ویلز کیتھرین کو پیٹ میں شدید درد کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا، جہاں ان کی سرجری ہوئی جب کہ بادشاہ شاہ چارلس سوم کی طبیعت بھی ناساز ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 42 سالہ…

شاہ چارلس کی تاج پوشی کیلیے 23 کلوگرام چاکلیٹی مجسمہ تیار

لندن: طویل ترین عرصے تک شہزادے کا اعزاز رکھنے والے شاہ چارلس کی تاج پوشی کی تیاریاں زورشور سے جاری ہیں۔ اسی تناظر میں ایک خاتون نے 17 لیٹر چاکلیٹ سے ان کا بہت خوبصورت مجسمہ تیار کیا ہے۔ اس کی تیاری میں ٹِوکس، ملکی وے، باؤنٹی اور گلیکسی…

شاہ چارلس پر انڈے برسانے والے ملزم کو 6 ماہ قید کی سزا

لندن: سلطنت برطانیہ کے موجودہ بادشاہ چارلس سوم کو انڈا مارنے والے 23 سالہ نوجوان کو 6 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق یونیورسٹی یارک کے طالب علم پیٹرک تھیلویل پر پُرتشدد برتاؤ اور کسی کی جان کو خطرے میں ڈالنے کی دفعات

بادشاہ چارلس اور لیڈی ڈیانا کی شادی کے کیک کی نیلامی کب ہوگی

لندن: سلطنت برطانیہ کے سربراہ بادشاہ چارلس اور لیڈی ڈیانا کی شادی کا کیک نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا۔بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق چار دہائیوں قبل ہونے والی برطانیہ کے اُس وقت کے شہزادے اور موجودہ بادشاہ چارلس اور لیڈی ڈیانا کی شادی کا کیک