پی آئی اے طیارے میں دوران پرواز فنی خرابی، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
کراچی: پی آئی اے کے طیارے میں دوران پرواز فنی خرابی ہوگئی، جس پر طیارے کو ہنگامی طور پر جناح ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ابوظہبی سے پشاور آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 218 کا ہائیڈرولک سسٹم خراب ہوگیا۔ جس پر پائلٹ نے!-->…