براؤزنگ karachi

karachi

آزادی کے بعد کراچی کی تاریخ کا گرم ترین دن!

کراچی: شہر میں موجودہ درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں گرمی کی شدید لہر نے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، 14…

خوشیاں سوگ میں تبدیل، دولہا کار حادثے میں جاں بحق

کراچی: حیدرآباد سے کراچی آتے ہوئے بارات کو افسوس ناک حادثہ پیش آیا جس میں دولہا جاں بحق ہوگیا۔ خوشیاں سوگ میں بدل گئیں اور شادی کے گھر میں صف ماتم بچھ گئی۔ ایم نائن موٹروے پر نوری آباد کے نزدیک بارات میں شامل دولہا کی کار اور ٹرک میں…

کراچی سمیت سندھ بھر میں رات 8 بجے مارکیٹیں بند ہوجائیں گی

کراچی: سندھ حکومت کے کورونا ایس او پیز کے تحت کراچی سمیت صوبے بھر میں آج رات 8 بجے ‏مارکیٹیں بند کردی جائیں گی۔ مارکیٹوں میں لاؤڈ اسپیکر پر دکانیں بند کرنے کے اعلانات کیے گئے ہیں اور مارکیٹوں میں ماسک ‏پہننے، سماجی فاصلے کی اپیلیں کی گئی…

کراچی کے لیے سال کا پہلا ہیٹ ویو الرٹ جاری

کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی کے لیے پہلا ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا۔ شہر قائد میں گرمی کی شدت برقرار ہے، سمندری ہوائیں منقطع ہیں جب کہ بلوچستان کی گرم اور خشک ہوائیں شہر میں داخل ہورہی ہیں۔ محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار…

فطرت سے جنگ کراچی کو تباہ کررہی ہے

ثناء غوری فطرت سے لڑنے کا ایک بھیانک انجام کورونا وبا کی صورت پوری دنیا کے سامنے ہے، جس کے اثرات ایک اندازے کے مطابق 2022 تک رہیں گے۔ بڑے بڑے شہر بنانے کے خواب سے انڈسٹریز تک ماحولیات کو نقصان پہنچانے میں خدا کی نائب کہلانے والی مخلوق نے

پی ایس ایل 6 کے بقیہ مقابلے جون میں کرانے کا فیصلہ!

لاہور: پی ایس ایل کے حوالے سے شائقین کے لیے خوش خبری سامنے آئی ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملتوی ہونے والے مقابلے جون میں کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان سپر لیگ کے کراچی میں ہونے والے میچز کے دوران اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی فواد احمد کا…

کراچی بیکری تھی، شہر نہیں!

محمد راحیل وارثی مودی سرکار کی چھتر چھایہ میں ’’شائننگ انڈیا‘‘ کے نام نہاد نعرے بلند کرنے والے پڑوسی ملک کی اصلیت لگ بھگ پوری دُنیا پر عیاں ہوچکی ہے۔ سیکولرازم کے غبارے سے ہوا نکلتے روزانہ ہی ساری دُنیا دیکھتی ہے۔ انتہا پسندی کے بدترین

عورت آزادی مارچ کراچی، حیدرآباد اور سکھر سمیت مختلف شہروں میں منعقد ہوں گے!

عالمی یوم خواتین کے موقع پر ہر سال کراچی، سکھر، حیدرآباد سمیت مختلف شہروں میں عورت آزادی مارچ کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ امسال بھی گذشتہ برسوں کی طرح پاکستان کے چند بڑے شہروں میں خواتین کے مختلف گروپس کی جانب سے عورتوں کے حقوق کے حصول اور…

پی ایس ایل کے لیے عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز کا انتخاب!

کراچی/ لاہور: پی ایس ایل 2021 میں بین الاقوامی شہرت یافتہ کرکٹ مبصرین کمنٹری کریں گے۔رمیز راجہ، بازید خان، ایلن ولکنز، ثناء میر، عروج ممتاز، ڈومینک کارک، سائمن ڈول، ڈینی موریسن، پومی ایمبینگوا، ڈیوڈ گاور اور جے پی ڈومنی کمنٹری پینل میں

کراچی، پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل کو پولیس نے حراست میں لے لیا

کراچی: پولیس نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو حراست میں لے لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ایس 88 ملیر میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے موقع پر اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کے حلقے میں پہنچنے پر کشیدگی پیدا ہوگئی