براؤزنگ karachi

karachi

پی ایس ایل کے دوران کرکٹرز کڑی پابندیوں میں رہیں گے

کراچی: پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کا ساتواں ایڈیشن کرکٹرز کے لیے پابندیوں کا بنڈل لے کر آرہا ہے، اس میں کرکٹرز کو کڑی پابندیوں کی زد میں رہنا پڑے گا جب کہ بائیوسیکیور ببل کے اندر ہر ٹیم کا اپنا ببل ہوگا جس میں دوسرا کوئی داخل نہیں ہوسکے

پی ایس ایل 7 کی افتتاحی تقریب سادگی سے ہوگی

لاہور: پی ایس ایل 7 کی افتتاحی تقریب میں اس بار میوزک اور رقص نہیں ہوگا۔پی سی بی کے ذرائع کے مطابق پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) میں اس بار روایتی رنگا رنگ تقریب کے بجائے افتتاحی تقریب سادگی سے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں

پاکستانی ڈاکٹر کا عظیم کارنامہ، انسان میں خنزیر کا دل نصب

میڈیکل سائنس کی دُنیا میں عظیم الشان کارنامہ انجام دیتے ہوئے امریکا میں پاکستان کے ڈاکٹر منصور محی الدین نے مریض میں کامیابی سے خنزیر کا دل لگادیا۔دل کی تبدیلی کے لیے کسی انسان کا انتظار کرنے کی ضرورت ختم ہوگئی اور پہلی بار ثابت ہوا کہ

کراچی ، گارڈن میں کچرا کنڈی سے 20 دستی بم برآمد

کراچی: پولیس نے شہر قائد کے علاقے گارڈن کی ایک کچرا کنڈی سے 20 دستی بم برآمد کرلیے۔ ان میں بارودی مواد موجود تھا ، بروقت کارروائی کرتے ہوئے بم ڈسپوزل یونٹ نے ان بموں کو ناکارہ بنا دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گارڈن کے علاقے دھوبی گھاٹ میں کچرا

شہر قائد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی: شہر قائد کے عوام ہوجائیں تیار، تیز ہواؤں کے ساتھ برسات کی پیش گوئی کردی گئی، سردی کی شدت میں اضافہ بھی ہوگا، چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ موسم سرما کا طاقتور مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان پر اثرانداز ہورہا ہے۔سردار

گورنر سندھ کے بھتیجے کو کتے نے کاٹ لیا

کراچی: سندھ میں عام لوگوں کے ساتھ خاص افراد اور اُن کے اہل خانہ بھی سگ گزیدگی سے محفوظ نہیں رہے۔ تازہ اطلاع کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کے 14 سالہ بھتیجے کو کتے نے کاٹ لیا۔ذرائع کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کے بھائی عدنان

کراچی، اومیکرون زدہ خاندان سے رابطے میں رہنے والوں کا بھی ٹیسٹ ہوگا

کراچی: شہر قائد میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں اومی کرون وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد سے رابطے میں آنے والوں کے بھی ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔حکام کے مطابق محکمہ صحت کی ٹیم متاثرہ افراد کے گھر پہنچی اور متاثرہ افراد سے اہل

کراچی، نالے میں گیس دھماکے سے 3 افراد زخمی

کراچی: شہر قائد میں محمود آباد گیٹ کے قریب نالے میں گیس بھرنے سے دھماکے کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔جمعہ کی صبح ہونے والے اس واقعے میں زخمی ہونے والوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کی حالت تشویش ناک بتائی

کراچی، لوٹ مار کی واردات کے دوران فائرنگ، 3 سالہ بچی جاں بحق

کراچی: شہر قائد میں معصوم بچی کی ہلاکت کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لانڈھی منزل پمپ کے قریب لوٹ مار کی واردات ہوئی، جس کے دوران ڈاکوؤں اور سیکیورٹی گارڈ کے درمیان فائرنگ کی زد میں آکر 3 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی جب کہ

شہر قائد میں ’’اومیکرون‘‘ کے مزید 6 مشتبہ کیسز

کراچی: کئی ممالک میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ ’اومیکرون‘ کے کراچی میں مزید 6 مشتبہ کیسز سامنے آگئے۔محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق شہر قائد میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ ’اومیکرون‘ کے مزید 6 مشتبہ کیسز سامنے آگئے، تمام