براؤزنگ Javed miandad

Javed miandad

کرکٹ کی حالت پر افسوس، بابر کو کپتانی سے ہٹانا درست نہیں: جاوید میانداد

کراچی: پاکستان کے کرکٹ لیجنڈ، سابق کپتان اور کوچ جاوید میانداد نے کہا ہے کہ شوگر مل چلانے والے کرکٹ چلارہے ہیں، غلط فیصلوں سے پاکستان کرکٹ کو تباہی کی جانب دھکیل دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ لوگ کرکٹ چلارہے ہیں جن کا کرکٹ سے کوئی تعلق…

عمران خان میری وجہ سے وزیراعظم بنے تھے، جاوید میانداد

کراچی: لیجنڈ بلے باز اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ ان کی وجہ سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان وزیراعظم بنے تھے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں جاوید میانداد نے کہا کہ آج آپ کے سامنے بول رہا ہوں کہ عمران…

جاوید میانداد کا ایشیا کپ کے لیے بھارت کو پاکستان آنے کا مشورہ

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ہیڈکوچ جاوید میانداد نے بھارت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ 50 اوور کے ایشیا کپ کے لیے پاکستان آئیں۔جاوید میانداد نے یوٹیوب کی ایک پوڈکاسٹ میں بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سیکیورٹی کے کوئی مسائل نہیں،

ثقلین مشتاق کا لیجنڈ جاوید میانداد سے بدتمیزی کا اعتراف

لاہور: پاکستان کے سابق اسپنر ثقلین مشتاق نے دُنیائے کرکٹ کے عظیم بلے باز جاوید میانداد سے بدتمیزی کا اعتراف کیا ہےثقلین مشتاق نے معروف یوٹیوبر نادر علی سے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سلیکشن کمیٹی کی طرف سے کیریئر میسیج نہیں آرہا

والدین کی غفلت کے باعث بچے منشیات کی لت کا شکار ہوتے ہیں، جاوید میانداد

کراچی: پاکستان کرکٹ کے عظیم ستارے، لیجنڈ جاوید میانداد نے منشیات کے بڑھتے استعمال کوغربت کی بڑی وجہ قرار دے دیا۔منشیات کو نذرآتش کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جاوید میانداد نے کہا کہ غربت کی بڑی وجہ نوجوانوں کا منشیات کی لت میں پڑنا بھی

جاوید میانداد۔۔۔ بے مثال کھلاڑی

کرکٹ واحد کھیل ہے جو جنوبی ایشیا میں جنون کی حد تک کھیلا اور دیکھا جاتا ہے۔ کرکٹ کی ہار اور جیت کو یہاں کے لوگ اس قدر سنجیدہ لیتے ہیں کہ شکست پر گھر کا سامان تک توڑ دیتے ہیں، بعض دیوانے تو اپنی جان کا نقصان بھی کر بیٹھتے ہیں۔ یہی جنونی

کرکٹر جو سب سے منفرد تھا

احسن لاکھانی کرکٹ ایک ایسا واحد کھیل ہے جو جنوبی ایشیا میں جنون کی حد تک کھیلا اور دیکھا جاتا ہے۔ کرکٹ کی ہار اور جیت کو یہاں کے لوگ اس قدر سنجیدہ لیتے ہیں کہ شکت پر گھر کا سامان تک توڑ دیتے ہیں، بعض دیوانے تو اپنی جان کا نقصان بھی

جاوید میانداد نے ڈی کک کو درست قرار دے دیا

کراچی: لیجنڈ بلے باز جاوید میانداد نے ڈی کک کو درست قرار دے دیا جب کہ فخر زمان کے متنازع رن آؤٹ پر سابق کپتان نے کہا کہ بیٹسمین کو اپنی وکٹ پہلی محبت کی طرح عزیز ہونی چاہیے۔ دوسرے ون ڈے کے آخری اوور میں جنوبی افریقی وکٹ کیپر کوئنٹین ڈی…

ورلڈکپ کے دوران عمران کےخلاف بغاوت پھوٹ پڑی تھی، جاوید میانداد

کراچی: پاکستان کے لیجنڈ بیٹسمین جاوید میانداد نے ورلڈکپ کے دوران عمران خان کے خلاف بغاوت پھوٹ پڑنے کا انکشاف کیا ہے۔ سابق کپتان اور بلے باز جاوید میانداد نے ایک مقامی ٹی وی چینل سے بات چیت میں کہا کہ اہم کھلاڑی پورے ٹورنامنٹ میں عمران خان…

بھارت کیخلاف سچ بولنے پر ٹویٹر نے میرا اکاؤنٹ بند کردیا، جاوید میانداد

کراچی: لیجنڈ بیٹسمین اور سابق قومی کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف سچائی بیان کرنے پر میرا ٹویٹر اکاؤنٹ بند کردیا گیا۔اپنے دور کے عظیم بیٹسمین جاوید میانداد نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے پتا چلا ہے کہ ٹویٹر نے