براؤزنگ ISPR

ISPR

بلوچستان میں فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک!

راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع آواران میں فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع آواران میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، اس دوران فورسز سے فائرنگ کے

پاک فوج نے ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا

راولپنڈی: پاک فوج نے ایل او سی پر ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون کو ایل او سی کے چکوٹھی سیکٹر میں گرایا گیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون 500

بھارت 500 رافیل بھی خرید لے، افواج پاکستان تیار ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ بھارت کے ہمسایوں کے خلاف جارحانہ عزائم علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے۔ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار نے اپنی پریس کانفرنس میں

کور کمانڈر کانفرنس: قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہدایت دی ہے کہ محرم میں عوام کی سیکیورٹی اور تحفظ کے لیے موثر اقدامات کیے جائیں، جب کہ سیلابی صورت حال کے پیش نظر ہر ممکن احتیاطی تدابیر کی جائیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے

یوم شہدائے پولیس، پاک فوج کا شہدا کو خراج عقیدت

راولپنڈی: آج ملک بھر میں یوم شہدائے پولیس منایا جارہا ہے، اس موقع پر پاک فوج نے شہدائے پولیس کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔پاک فوج کے ترجمان ادارے (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے اپنی ٹوئٹ میں پاکستان کی پولیس کے شہدا

آزاد جموں و کشمیر کے صحافیوں کے وفد کا دورۂ آئی ایس پی آر!

راولپنڈی: آزاد کشمیر کے صحافیوں کے وفد نے آئی ایس پی آر کا دورہ کیا اور ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کے صحافیوں کے وفد نے آئی ایس پی آر کا دورہ کیا اور وفد نے ڈی

پاکستان میں چینی فوج کی موجودگی کی سختی سے تردید کرتے ہیں، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ پاکستان میں چینی فوج کی موجودگی کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ

جاپانی سفیر کی آرمی چیف سے ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جاپانی سفیر نے ملاقات کی، اس دوران باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور جاپانی سفیر کی ملاقات میں

کورونا وائرس کے باعث طورخم بارڈر پر تعینات میجر محمد اصغر شہید

روالپنڈی: کورونا وائرس کے باعث طورخم بارڈر پر تعینات پاک فوج کے میجر محمد اصغر شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر محمد اصغر نے فرائض کی انجام دہی کے دوران COVID-19 سے لڑتے ہوئے اپنی جان قربان کی۔

بلوچستان، بارودی سرنگ دھماکا، افسر سمیت 6 فوجی شہید: آئی ایس پی آر

کوئٹہ: ضلع کیچ کے علاقہ بلیدہ میں آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں ایک افسر سمیت 5 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک ایران بارڈر کے قریب ضلع کیچ کے علاقہ بلیدہ میں بارودی سرنگ دھماکے میں پاک فوج کا ایک افسر اور پانچ جوان