براؤزنگ ISPR

ISPR

بلوچستان، فورسز کیمپوں پر حملوں میں 13 دہشت گرد ہلاک، 7 فوجی شہید

اسلام آباد: بلوچستان کے علاقوں پنجگور اور نوشکی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے حملے ناکام بناتے ہوئے کلیئرنس آپریشن میں 13 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ پاک فوج کے 7 جوان شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی

آرمی چیف کا ایل او سی کے اگلے مورچوں کا دورہ

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مسلسل چوکنا اور تیار رہنے سے تمام خطرات سے نمٹا جاسکتا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کنٹرول لائن کے اگلے مورچوں کا

پاکستان کا بابرکروز میزائل ون بی کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد: وطن عزیز پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ بابر کروز میزائل 1 بی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ بابر کروز میزائل 1 بی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔بابر کروز

سیاچن میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 2 افسران شہید

راولپنڈی: سیاچن میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 2 فوجی افسران شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گر کر تباہ ہوگیا۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں دونوں پائلٹ شہید

دہشت گردوں کا افغانستان سے حملہ، پاک فوج کے 2 جوان شہید

راولپنڈی: دہشت گردوں کی افغانستان سے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق کرم کے علاقے میں افغان دہشت گردوں نے پاک افغان سرحد پر باڑ عبور کرنے کی کوشش کی۔ پاک فوج نے بروقت جوابی کارروائی

پاکستان کینیڈا کیساتھ کثیرالجہتی پائیدار تعلقات چاہتا ہے: آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کے لیے عالمی اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان میں تعینات

پاکستان مخالف پروپیگنڈا بھارتی بوکھلاہٹ کو ظاہر کرتا ہے: آرمی چیف

راولپنڈی: 244 ویں کور کمانڈر کانفرنس آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت منعقد ہوئی، جس میں علاقائی سیکیورٹی، بارڈر مینجمنٹ اور داخلی سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

راولپنڈی: خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز نے ٹانک میں آپریشن کیا، جس کے نتیجے کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر مارا گیا، فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن سکندر جام شہادت نوش کرگئے۔مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 2 دہشت گرد جہنم واصل

شمالی وزیرستان: شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر کیا۔ آپریشن میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ

سجل، کبریٰ، یمنیٰ صنف آہن میں کس روپ میں نظر آئیں گی؟

کراچی: ڈرامہ سیریل ’صنف آہن‘ میں سجل علی، یمنیٰ زیدی، کبریٰ خان، سائرہ یوسف اور رمشا خان اہم کرداروں میں دکھائی دیں گی۔اسی سیریل کے حوالے سے سوشل میڈیا پر سجل علی اور کبریٰ خان کی تصاویر گردش کررہی ہیں جن میں دونوں اداکارائیں آرمی