براؤزنگ IPL

IPL

پاکستان کیخلاف سیریز، انگلینڈ نے آئی پی ایل سے اپنے اہم کھلاڑی واپس بلالیے

لندن: ورلڈکپ سے قبل پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے انگلینڈ نے اپنے اہم کھلاڑی آئی پی ایل سے واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا اور کھلاڑی اپنی اپنی ٹیموں کو چھوڑ کر وطن روانہ ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ آئی پی ایل کو ادھورا چھوڑ کر انگلش کھلاڑیوں کی وطن…

سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن کتے کے کاٹے سے زخمی

لکھنؤ: ماضی میں بھارتی بیٹنگ لائن کے مضبوط ستون تصور کیے جانے والے بلے باز سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن ٹنڈولکر کتے کے کاٹنے سے زخمی ہوگئے۔ آئی پی ایل کی فرنچائز ممبئی انڈینز کے آل راؤنڈر ارجن ٹنڈولکر کو کتے نے کاٹ لیا، وہ لکھنؤ…

بڑی مارکیٹ ہونے کے باعث بھارت عالمی کرکٹ پر حاوی ہے، شاہد آفریدی

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کرکٹ کی سب سے بڑی مارکیٹ ہونے کے باعث بھارت بین الاقوامی کرکٹ پر حاوی ہے۔ایک انٹرویو کے دوران شاہد آفریدی نے کہا کہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی طویل ونڈو کے سبب بین

کورونا وبا، آئی پی ایل سے کھلاڑیوں کی دستبرداری کا سلسلہ جاری!

ممبئی: بھارت میں کورونا وائرس نے تباہی مچارکھی ہے، لوگ بڑی تعداد میں ناصرف متاثر ہورہے بلکہ اموات کی شرح بھی خوف ناک حد تک بڑھ گئی ہے، آکسیجن کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ ایسے دگرگوں حالات میں بھی دولت کی ہوس میں مبتلا انڈین پریمیئر لیگ کی…

جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ پر شاہد آفریدی کی تنقید

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے جنوبی افریقا کے کرکٹ بورڈ کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ ٹویٹر پر جاری بیان میں شاہد آفریدی نے جنوبی افریقا بورڈ کی طرف سے کھلاڑیوں کو آئی پی ایل کھیلنے کی اجازت دینے پر اعتراض اٹھایا۔…

بھارتی بورڈ اور کھلاڑیوں کی جیبیں بھرنے کیلیے آج آئی پی ایل کا آغاز!

ابوظبی: آج انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا آغاز ہوگا۔اس کا مقصد بھارتی کرکٹ بورڈ اور کھلاڑیوں کی جیبیں بھرنا معلوم ہوتا ہے۔شیخ زید اسٹیڈیم ابوظبی میں آئی پی ایل کے پہلے روز دفاعی چیمپئن ممبئی انڈینز اور چنئی سپر کنگز کا مقابلہ ہوگا،