براؤزنگ Interview

Interview

 صنم سعید سے تعلق کے لیے سابقہ بیوی کو دھوکا نہیں دیا، محب مرزا

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے مقبول اداکار محب مرزا نے کہا ہے کہ مرد کبھی شریف ہو ہی نہیں سکتا، عورت شریف ہوتی ہے۔ اداکار محب مرزا نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں کہا کہ جینیاتی طور پر مرد کا شریف ہونا ممکن ہی نہیں۔ کسی کو بھی اس دھوکے…

کبریٰ اور میں قریبی دوست، لیکن ہم شادی نہیں کررہے، گوہر رشید

کراچی: اداکار گوہر رشید نے کہا ہے کہ وہ اداکارہ کبریٰ خان سے شادی نہیں کررہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے گوہر رشید کا کہنا تھا کہ اداکارہ کبریٰ خان اور وہ ایک دوسرے کے بہت قریبی دوست ہیں، تاہم شادی نہیں کررہے۔ انہوں نے کہا کہ ضروری نہیں…

پہلی ملاقات کے تیسرے روز ہی ثمینہ نے پروپوز کردیا تھا، عثمان پیرزادہ

لاہور: سینئر اداکار عثمان پیرزادہ نے انکشاف کیا ہے کہ ثمینہ پیرزادہ سے شادی کے بعد 12 سال تک ان کے ہاں کوئی اولاد نہیں ہوئی تھی۔ اداکار، پروڈیوسر اور ہدایت کار عثمان پیرزادہ نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک کامیڈی شو میں بطورِ مہمان شرکت کی،…

دل میں جو ہو کہہ دیتا ہوں، بولی وڈ سے نہیں بنتی، فیصل قریشی

کراچی: اداکار فیصل قریشی نے بولی وڈ میں کام نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے بھارتی فلم نگری سے متعلق بنیادی حقائق پیش کردیے۔ اداکار فیصل قریشی گزشتہ دنوں فریحہ الطاف کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے۔ فیصل قریشی نے بتایا کہ بولی وڈ سے میری بنتی نہیں…

مخلوط تعلیم غلط، معاشرہ اسی کے نتائج بھگت رہا ہے، خلیل الرحمان قمر

لاہور: معروف نغمہ اور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے کہا ہے کہ مخلوط تعلیم (کو ایجوکیشن) نہیں ہونی چاہیے، کیوں کہ معاشرہ اسی کے نتائج بھگت رہا ہے۔ خلیل الرحمان قمر نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں ایک سوال کے جواب میں خلیل الرحمان قمر کا کہنا تھا…

ہم حرام تعلق نہیں چاہتے تھے، اس لیے شادی کی، حرا خان

کراچی: ٹی وی کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ حرا خان نے کہا ہے کہ حرام تعلق سے بچنے کے لیے شادی کی۔ حرا خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ نکاح کرنے جارہے ہیں تو آپ کا رزق رک جائے تو یہ ہو ہی نہیں سکتا، ایسا ہو ہی نہیں…

ڈپریشن کے باعث ایک بار خودکشی کی کوشش کی، آئمہ بیگ

کراچی: گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنی زندگی سے متعلق بڑا انکشاف کیا ہے کہ وہ اس قدر ڈپریشن کا شکار ہوگئی تھیں کہ ایک بار خودکشی کرنے کی کوشش بھی کی تھی۔ آئمہ بیگ نے حال ہی میں ایک میگزین کو انٹرویو میں ڈپریشن، آرتھرائٹس کی بیماری میں مبتلا…

ایمن ڈراموں میں کام کرے یا نہ کرے، یہ اُس کا ذاتی فیصلہ ہے، منیب بٹ

کراچی: اداکار منیب بٹ نے اپنی اہلیہ و اداکارہ ایمن خان کی ڈراموں میں واپسی سے متعلق بڑا انکشاف کردیا۔ منیب بٹ نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ جب ایمن کا دل چاہے گا تو وہ ضرور شوبز میں واپس آئیں گی، کیریئر سے متعلق، وہ جو بھی فیصلہ کرتی…

بولی وُڈ فلم میں اکشے کی ماں کے کردار کی پیشکش ہوئی تھی، بشریٰ انصاری

کراچی: اپنی زبردست اداکاری کے باعث مشہور سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ انہیں بولی وُڈ کی ایک فلم میں اداکار اکشے کمار کی ماں کے کردار کی پیشکش ہوئی تھی۔ اداکارہ، گلوکارہ ، کامیڈین اور میزبان بشریٰ انصاری کا ایک انٹرویو میں کہنا…

اب تک میرے خوابوں کا شہزادہ نہیں مل سکا، سحر خان

کراچی: ٹی وی اداکارہ سحر خان نے کہا ہے کہ اُنہیں لمبے قد کے لڑکے زیادہ پسند ہیں لیکن اب تک اُنہیں اپنے خوابوں کا شہزادہ نہیں مل سکا۔ اداکارہ سحر خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ میرے پاس ابھی سوچنے کے لیے بہت کچھ ہے اور فی الحال کیریئر…