براؤزنگ Interview

Interview

کسی پاکستانی لڑکے سے محبت ہوگئی تو ضرور شادی کروں گی، ترک اداکارہ

استنبول: ترک ڈرامے ارطغرل غازی کے سیزن 3 میں شامل اداکارہ صدف شاہین کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستانی لڑکوں کی جانب سے کئی بار شادی کی پیشکش ہوئی۔ اداکارہ ترکی میں شوٹ کیے جانے والے پاکستانی نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شریک ہوئیں اور دوران شو…

کومل رضوی کے اپنی ناکام ازدواجی زندگی کے متعلق ہوشربا انکشافات

کراچی: گلوکارہ کومل رضوی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شادی کے بعد جب عمان میں تھیں تو انہیں شوہر کے سلوک کے باعث کئی مرتبہ بھوکا سونا پڑا۔ کومل رضوی حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شریک ہوئیں جس میں انہوں نے اپنی ناکام ازوداجی زندگی سے…

چاہتی ہوں کوئی باہمت شخص سامنے آکر پروپوز کرے، نیلم منیر

کراچی: اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ انہیں آج تک کسی نے براہ راست پروپوز نہیں کیا اور وہ چاہتی ہیں کہ کوئی باہمت شخص سامنے آکر پروپوز کرے۔ ایک ویب انٹرویو کے دوران میزبان نے اداکارہ نیلم منیر سے سوال کیا کہ جب انہیں کوئی پروپوز کرے تو…

ایمن خان نے ڈراموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی!

کراچی: اداکارہ ایمن خان نے کہا ہے کہ ڈراموں میں کام نہ کرنے کی وجہ زندگی کو بھرپور طریقے سے جینا ہے۔ اداکارہ ایمن خان نے ایک پروگرام میں شرکت کے دوران کہا کہ انہوں نے بچپن سے ہی کام کرنا شروع کردیا تھا اور پچھلے 2 ،3 برس میں انہوں نے بہت…

برطانوی شاہی خاندان کے اختلاف پر سوشل میڈیا صارفین کے شگوفے!

کراچی: برطانوی شاہی خاندان کی بہو میگھن مارکل اور شہزادہ ہیری کے انٹرویو میں کیے گئے تہلکہ خیز انکشافات نے عالمی سطح پر طوفان برپا کر رکھا ہے۔ ایک طرف جہاں لوگوں کی اکثریت شاہی جوڑے کی حمایت میں کھڑی ہے تو وہیں دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین…

کوئی اپوزیشن لیڈر عمران جیسی عوامی مقبولیت کا دعویٰ نہیں کرسکتا، فواد

اسلام آباد: فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کسی بھی مارشل لا کا حصہ نہیں رہے جب کہ اپوزیشن کی ہر جماعت ڈکٹیٹر کے دور کا حصہ رہ چکی ہے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کو انٹرویو میں وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ

نعمان اعجاز کو محبتیں مہنگی پڑگئیں!

کراچی: سینئر اداکار نعمان اعجاز شادی شدہ ہوتے ہوئے بھی غیر عورتوں کے ساتھ محبت کا برملا اعتراف کرنے پر شدید تنقید کی زد میں ہیں۔نامور اداکار کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ عفت عمر کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنی ان محبتوں کا

کینسر نے مضبوط بنادیا، دوران علاج خودکشی کی کوشش کی، نادیہ جمیل

کراچی: اداکارہ نادیہ جمیل نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں بتایا کہ انہوں نے کینسر کو کس طرح شکست دی اور علاج کے دوران پیش آنے والی مشکلات کا سامنا کیا۔نادیہ جمیل کچھ عرصے سے بریسٹ کینسر جیسے مہلک مرض سے لڑرہی تھیں اوروہ کینسر کو شکست دینے