براؤزنگ Interview

Interview

اداکاروں کو اپنی منگنی، شادی کو سوشل میڈیا سے دُور رکھنا چاہیے، منشا پاشا

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی مقبول اداکارہ منشا پاشا نے اداکاروں کی شادیاں ناکام ہونے کا سبب بیان کردیا۔ایک انٹرویو میں منشا پاشا کا کہنا تھا کہ اداکار غیر مستحکم ہوتے ہیں اور ہمارا کام ہماری دماغی صحت کو بھی متاثر کرتا ہے کیونکہ ہم

محب مرزا کا صنم سعید سے اعتراف محبت

کراچی: ٹی وی اور فلم کے مقبول اداکار محب مرزا نے اداکارہ صنم سعید سے اپنی محبت کا اعتراف کرلیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گزشتہ دنوں دوسری شادی کی تصدیق کرنے والے محب نے اپنی دوسری دلہن کا نام تو نہیں بتایا البتہ اب صنم سے محبت کا اعتراف

بہت شرمیلی ہوں، اکیلے بند کمرے میں بھی ڈانس نہیں کرسکتی، سارہ خان

کراچی: ٹی وی کی معروف اداکارہ سارہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ فطری طور پر بہت شرمیلی ہیں۔ اس پر ان کے شوہر گلوکار فلک شبیر نے انکشاف کیا کہ سارہ خان نے حال ہی میں ان کی درخواست کے باوجود ان کے ساتھ گانے میں ڈانس کرنے سے انکار کردیا تھا۔

صحیفہ جبار کا اپنی شادی سے متعلق دلچسپ انکشاف

کراچی: اداکارہ صحیفہ جبار نے اپنی شادی سے متعلق اہم انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ شوہر کو لڑکیاں دکھاتے دکھاتے میں خود انہیں پسند آگئیں۔اداکارہ صحیفہ جبار نے نجی ٹی وی کے مزاحیہ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں شروع سے ہی ٹام بوائے

عوام جنہیں دیکھنا چاہتے ہیں اُنہیں شو پر بلاتی ہوں، ندا یاسر

کراچی: اداکارہ اور میزبان ندا یاسر نے کہا ہے کہ وہ اپنے پروگرام میں انہی لوگوں کو بلاتی ہیں جنہیں عوام دیکھنا پسند کرتے ہیں۔ندا یاسر نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ میرے پروگرام میں انہی لوگوں کو بلایا جاتا ہے جنہیں عوام دیکھنا چاہتے

مودی کی حقیقت بیان کرنے پر میرے سر کی قیمت لگائی گئی، وزیر خارجہ

واشنگٹن: پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے متعلق حقیقت بیان کرنے پر بی جے پی نے میرے سر کی 2 کروڑ قیمت لگادی۔وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ نریندر مودی کو

میوزک سے شادی کرلی، اب کسی مرد کی ضرورت نہیں، آئمہ بیگ

کراچی: گلوکارہ آئمہ بیگ نے کہا ہے کہ انہیں زندگی گزارنے کے لیے اب کسی مرد کی ضرورت نہیں۔آئمہ بیگ نے ایک انٹرویو کے دوران کیریئر میں اپنی پسند اور ناپسند سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔گلوکارہ آئمہ بیگ کا شادی سے متعلق سوال پر کہنا تھا کہ

شاہ رُخ کے مقابل فلم رئیس پہلے مجھے آفر ہوئی تھی، ایمان علی کا انکشاف

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی اداکارہ ایمان علی نے بولی وُڈ کنگ شاہ رُخ خان کے ساتھ فلم رئیس سب سے پہلے انہیں آفر ہونے کا انکشاف کیا ہے۔سوشل میڈیا پر ایمان علی کے ایک انٹرویو کا کلپ وائرل ہورہا ہے، جس میں وہ بھارتی فلم رئیس کے حوالے

ردا اصفہانی کا سابق منگیتر پر نجی ویڈیوز لیک کرنے کا الزام

کراچی: اداکارہ ردا اصفہانی نے کہا ہے کہ ان کی نجی ویڈیوز ان کے سابق منگیتر نے لیک کی تھیں۔ردا اصفہانی نے گزشتہ ماہ میزبان نادر علی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نجی ویڈیوز لیک کرکے سابق منگیتر نے بھروسہ توڑا، میرے سابق منگیتر نہ ہی

جنرل (ر) باجوہ کے خلاف موجودہ مہم غلط ہے، مونس الٰہی

لاہور: پی ٹی آئی کی جانب سے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر تنقید کے معاملے پر مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی نے کھل کر اختلاف کا اظہار کردیا۔مونس الہٰی نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ جنرل باجوہ کے خلاف موجودہ مہم غلط ہے، جنرل