احسن اکثر مجھ میں اور منال میں فرق نہیں کر پاتا، ایمن خان
کراچی: پاکستانی ڈراموں کی جڑواں بہنوں کی معروف جوڑی ایمن خان اور منال خان، دونوں کے شوہر اپنی اہلیہ کی شکلیں ایک جیسی ہونے کے باعث اکثر انہیں پہچاننے میں غلطی کردیتے ہیں۔ایمن خان نے اس بات کا انکشاف ڈیجیٹل پلیٹ فارم اردو فلکس کے پروگرام دی!-->…