وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھی کورونا ویکسین لگوالی!
اسلام آباد: شیخ رشید نے کورونا ویکسین لگوالی۔ وفاقی وزیر داخلہ نے سی ڈی اے ہسپتال سے چینی ویکسین سائنوفارم لگوائی۔ وہ پچھلے سال کورونا کی لپیٹ میں آچکے ہیں۔
وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ ہر ایک کو عالمی وبا سے بچاؤ کے لیے ویکسین لگوانی…