براؤزنگ Inter Bank

Inter Bank

ڈالر کی قدر میں گراوٹ، 1 روپے 63 پیسے سستا

کراچی: پچھلے چند دنوں سے امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 63 پیسے سستا ہوکر 228 روپے کا ہوگیا۔گزشتہ 6 روز کے دوران انٹربینک میں ڈالر 10 روپے 59 پیسے سستا ہوا، ڈالر کی قیمت

ڈالر مزید سستا، پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ

کراچی: امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، پاکستانی روپے کی قدر میں گزشتہ کئی روز سے اضافہ ہورہا اور امریکی ڈالر سستا ہورہا ہے۔آج بھی کاروبار کا آغاز ہونے پر ڈالر مزید سستا ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 12 پیسے سستا ہوکر 229

ڈالر مزید 3 روپے سے زائد سستا، روپے کی قدر مستحکم

کراچی: ڈالر کے نرخ میں کمی کا سلسلہ شروع، امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔انٹر بینک میں کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 3 روپے 2 پیسے سستا ہوکر 234 روپے کا ہوگیا۔دھیان رہے کہ دو روز کے دوران

ڈالر کی اونچی اڑان جاری، پاکستانی روپے کی تاریخی پستی

کراچی: پچھلے کچھ دنوں سے ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، امریکی کرنسی کی پرواز کسی طور رُک نہیں سکی ہے۔ روپیہ مزید کمزور جب کہ امریکی کرنسی کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید ایک روپیہ 9 پیسے کا

امریکی ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ

کراچی: عالمی مالیاتی ادارے سے قرض پروگرام کی رقم ملنے کے باوجود انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔جمعہ کو ٹریڈنگ کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر 40 پیسے مہنگا ہوکر 219 روپے کا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 38 پیسے مہنگا ہوکر

پاکستانی روپیہ مستحکم، ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی: آئی ایم ایف سے قرض پروگرام بحال ہوتے ہی انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج بھی کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے بعد منگل کو بھی انٹربینک میں کاروبار کے

ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، 215.79 روپے کا ہوگیا

کراچی: ملکی معیشت کے لیے خوش کُن اطلاعات اور مثبت معاشی اشاریوں کے سبب پچھلے 10/12 دن سے ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ جاری ہے جس سے ڈالر کی انٹربینک میں قیمت 215.79 روپے پر پہنچ گئی ہے۔آئی ایم ایف کی جانب سے کسی بھی وقت معاہدے پر دستخط ہونے کی

ڈالر کی قدر میں مزید گراوٹ، اوپن مارکیٹ میں 217 روپے کا ہوگیا

کراچی: ڈالر کی اونچی اُڑان کب کی تھم چکی اور اب اس کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ تواتر کے ساتھ جاری ہے۔بدھ کو عاشورہ کی چھٹیوں کے بعد کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا اور کاروبار کے اختتام تک مجموعی طور پر ڈالر کی قدر

ڈالر کی قیمت میں کمی، اوپن مارکیٹ میں 219 روپے کا ہوگیا

کراچی: پچھلے دنوں ڈالر کی اونچی اُڑان کا سلسلہ رُک گیا تھا اور اب اُس کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی آرہی ہے، کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ڈیڑھ روپے سے زائد کمی ہوئی

ڈالر کی قدر میں مزید 2.15 روپے کی کمی

کراچی: کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قدر میں مزید 2.15 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ ایک ہفتے سے مسلسل بہتری کی جانب گامزن روپے کی قدر میں بہتری اور ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط ہوا ہے۔جمعہ کو کاروباری ہفتے کے آخری دن صبح 10:05 بجے ڈالر