براؤزنگ Inter Bank

Inter Bank

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا، سونا سستا

کراچی: ملک میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا جب کہ سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 15 پیسے پر بند ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 59 پیسے مہنگا ہوا ہے۔…

ڈالر کی قدر میں ملا جُلا رجحان، سونا مہنگا

کراچی: جمعہ کو انٹربینک میں ڈالر مہنگا اور اوپن مارکیٹ میں سستا ہوا جب کہ سونے کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا۔ انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج ملا جلا رجحان رہا۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 22 پیسے بڑھا ہے۔ اسٹیٹ بینک…

ڈالر کی قیمت میں 15 روپے کی بڑی کمی

کراچی: امریکی ڈالر کی قدر میں اچانک بڑی کمی واقع ہوئی ہے، کئی روز کی اونچی اڑان کے بعد ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا۔ روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ انٹربینک میں ڈالر 14.34 روپے گھٹ کر 284.59 روپے کی سطح پر آگیا۔…

ڈالر بے قابو، تاریخ کی بلند ترین سطح 299 روپے پر پہنچ گیا

کراچی: امریکی کرنسی ڈالر ایک دم اونچی اُڑان بھرتے ہوئے انٹربینک میں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 299 روپے پر جاپہنچا۔ بدھ کو انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 290 روپے 22 پیسے پر بند ہوا اور کاروبار کے اختتام تک انٹربینک میں ڈالر کا…

ڈالر مہنگا، سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: ملک میں امریکی ڈالر اور سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ کے نئے کاروباری ہفتے میں ڈالر 26 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے…

ڈالر نے اُڑان بھرلی، قیمت میں اضافہ

کراچی: پھر سے ڈالر نے اُڑان بھرنا شروع کردی، مہنگا ہونے لگا۔ انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں آج معمولی اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 31 پیسے مہنگا ہوکر 284 روپے 71 پیسے پر بند ہوا ہے۔انٹربینک میں

امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر 51 پیسے سستا ہوا اور 284 روپے 40 پیسے پر بند ہوا۔انٹر بینک میں گزشتہ روز امریکی ڈالر 284.91 روپے پر بند ہوا تھا جب کہ اوپن

ڈالر کی اونچی اڑان، تاریخ کی بلند ترین سطح پر براجمان

کراچی: امریکی ڈالر پھر پاکستانی روپے کو مزید بے وقعت کرتے ہوئے اونچی اُڑان بھرتے ہوئے تاریخ کی بلند ترین سطح پر براجمان ہوگیا ہے۔انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج انٹربینک

ڈالر اور سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی: امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے، انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں آج امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔آج انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالرکی اونچی پرواز کا سلسلہ رک گیا اور ایک ڈالر 3 روپے 43 پیسے سستا

ڈالر مہنگا، سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، دوسری جانب سونے کے نرخ بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔آج انٹربینک میں کاروبار کے دوران ایک امریکی ڈالر ایک روپے