براؤزنگ Indonesia

Indonesia

انڈونیشیا: غار سے ہزاروں سال قدیم پینٹنگ کی بازیافت

جکارتہ: انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی کے ایک غار سے سائنس دانوں نے دیوار پر بنی پینٹنگ دریافت کی ہے، جس میں تین انسانوں کو جنگلی خنزیر کے ساتھ کھڑے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ سائنس دانوں کا خیال ہے کہ یہ دنیا کی سب سے قدیم غار کی پینٹنگ ہے، جو کم از…

بیمار بیٹے کے لیے دوا لینے جانے والی ماں کو اژدھا نگل گیا

جکارتہ: انڈونیشیا میں افسوس ناک واقعے میں گھر سے بیمار بیٹے کی دوائی کے لیے جانے والی خاتون کو اژدھا زندہ نگل گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وسطی انڈونیشیا میں ایک خاتون اژدھے کے پیٹ میں مردہ پائی گئی، خاتون بیٹے کی دوا…

انڈونیشیا: 3 ٹانگوں کے حامل جڑواں بچوں کی پیدائش

جکارتا: انڈونیشیا میں تین ٹانگوں کے حامل جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، یہ اس طرح جڑے ہوئے ہیں کہ ان کی تین ٹانگیں ہیں، چار بازو ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا میں پیدا ہونے والے یہ جڑواں اوپری دھڑ کے بجائے جسم کے نچلے حصے سے جڑے ہوئے…

انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 21 اموات

سماترا: سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی، انڈونیشیا میں صورت حال انتہائی پریشان کُن ہوگئی ہے، مختلف واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 21 ہوگئی جب کہ متعدد زخمی ہیں اور 700 مکانات تباہ ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق…

انڈونیشیا: روسی ماہر نے بوئنگ طیارے کو پُرتعیش بنگلہ بناڈالا

بالی: روسی ماہر نے بڑے بوئنگ طیارے کو شان دار بنگلے کے قالب میں ڈھال کر دُنیا کو ورطہ حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔ انڈونیشیا کے جزیرے بالی کے ایک پہاڑ پر اور سطح سمندر سے 150 میٹر بلندی پر واقع شاندار پرائیویٹ جیٹ وِلا دنیا کا سب سے خوبصورت…

انڈونیشیا: جاوا میں زلزلے سے 44 افراد ہلاک اور300 زخمی

جکارتا: انڈونیشیا میں شدید زلزلے کے نتیجے میں 44 لوگ موت کے منہ میں چلے گئے، بتایا گیا ہے کہ انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں زلزلے سے 44 افراد ہلاک اور300 سے زائد زخمی ہوئے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.6 تھی اور

لاپتا خاتون کی لاش اژدھے کے پیٹ سے برآمد

جکارتہ: ادھیڑ عمر لاپتا خاتون کی لاش اژدھے کے پیٹ سے برآمد کرلی گئی، انڈونیشیا میں لاپتا ہونے والی 52 سالہ خاتون کو اژدھے کا پیٹ چاک کرکے نکال لیا گیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے جامبی میں ایک خاتون چند روز سے

سعودیہ کے زومبی ریستوران کے بعد انڈونیشیا میں زومبی ٹرین متعارف

جکارتا: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں کچھ عرصہ قبل زومبی ریسٹورنٹ کھولا گیا تھا، جس کی شہرت کے ڈنکے پوری دُنیا میں خوب بجے، اب اسی کی دیکھا دیکھی انڈونیشیا کے دارالحکومت، جکارتا میں سرکاری ٹرین میں سفر کی ترغیب کے لیے ٹرینوں میں مفت

دُنیا کے واحد زہریلے پرندے کی دریافت کیسے ہوئی؟

پاپوا نیوگنی: دُنیا میں ایسا پرندہ بھی پایا جاتا ہے، جو زہریلے اثرات کا حامل ہے۔ پاپوا نیوگِنی اور انڈونیشیا کے جزائر پر عام پائے جانے والے پرندے کا پورا نام ’ہوڈڈ پیٹوہوئی‘ ہے جو واحد زہریلا پرندہ قرار پایا ہے۔ دلچسپ بات کہ 1990 میں اس کا

خوردنی تیل کی فراہمی کیلئے بڑا قدم، دو ہفتوں میں 10 بحری جہاز پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد: خوردنی تیل کی فراہمی کیلئے وزیراعظم کا بڑا قدم، شہباز شریف نے انڈونیشیا کے صدر سے رابطہ کیا جس کے بعد خوردنی تیل کے 10 بحری جہاز آئندہ دو ہفتوں میں پاکستان پہنچیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر عوام کو خوردنی تیل کی